شِیرازہ ہُوا ملّتِ مرحوم کا ابتر
اب تُو ہی بتا،تیرا مسلمان کِدھر جائے
وہ لذّتِ آشوب نہیں بحرِ عرَب میں
پوشیدہ جوہے مجھ میں،وہ طوفان کِدھر جائے
ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد
اس کوہ و بیاباں سے حُدی خوان کِدھر جائے
اس رازکو اب فاش کر اےرُوحِ محمدؐ
آیاتِ الہیٰ کا نگہبان کِدھرجائے
First call the paparazzi, then hand them the script. These nepo kids really have some great PR teams.
She's trying so hard to look cute and spontaneous, it's actually so funny.
اسلام آباد ایکسپریس سے ملحقہ ٹوٹل پارکو فیول اسٹیشن کو جب معلوم ہوا کہ پٹرول رات کو مہنگا ہونے جا رہا ہے تو انہوں نے سیل ہی بند کر دی عملے سے وجہ پوچھی کہ فیول کیوں نہیں ��یا جا رہا تو جواب دینے سے قاصر رہے
اسلام آباد انتظامیہ نوٹس لے
@dcislamabad
@Official_PetDiv
@ICT_Police