Leave the meeting. Leave the conversation. Leave the comfort of your bed. Leave the dunya for a few minutes and stand before Allāh. You'll never regret choosing Ṣalāh.
Israel’s National Security Minister Itamar Ben-Gvir has brazenly declared: “Occupying territory and killing in large numbers is important, but arresting their women and children and taking them to prison hurts them the most.”
Where has the honor and chivalry of the Arab world gone? Where have Muslim values of protecting innocent women and children vanished?
Why do Arab and Muslim nations remain divided, unable to unite and expel these occupiers from Arab lands?
Abandoning Palestine today invites the same tragedy tomorrow,your own women and children facing humiliation and imprisonment. History will not forgive this betrayal.
And where are America’s self-proclaimed human rights champions? Their silence is deafening and condemnable.
This is not statesmanship,it is profound moral failure. The world is watching.
🧵Part 3/n
“مجھے اس بات کی بہت تکلیف اور افسوس ہے کہ قتلِ عام کے جتنے بھی واقعات ہوئے نہ ہی ان پر کوئی جوڈیشل کمیشن بنا نہ ہی انکوائری ہوئی اور نہ ہی ذمہ داران کو سزا سنائی گئی۔ ملک میں لاقانونیت کا یہ عالم ہے کہ ہم اپنے ملک میں رہتے ہوئے ہی غیر محفوظ ہیں۔ کسی کو یہ نہیں پتہ کون کب سڑک پر مارا جائے یا اٹھا لیا جائے۔
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
🧵Part 2/n
“مجھے اس بات کی بہت تکلیف اور افسوس ہے کہ قتلِ عام کے جتنے بھی واقعات ہوئے نہ ہی ان پر کوئی جوڈیشل کمیشن بنا نہ ہی انکوائری ہوئی اور نہ ہی ذمہ داران کو سزا سنائی گئی۔ ملک میں لاقانونیت کا یہ عالم ہے کہ ہم اپنے ملک میں رہتے ہوئے ہی غیر محفوظ ہیں۔ کسی کو یہ نہیں پتہ کون کب سڑک پر مارا جائے یا اٹھا لیا جائے۔
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
🧵Part 1/n
“مجھے اس بات کی بہت تکلیف اور افسوس ہے کہ قتلِ عام کے جتنے بھی واقعات ہوئے نہ ہی ان پر کوئی جوڈیشل کمیشن بنا نہ ہی انکوائری ہوئی اور نہ ہی ذمہ داران کو سزا سنائی گئی۔ ملک میں لاقانونیت کا یہ عالم ہے کہ ہم اپنے ملک میں رہتے ہوئے ہی غیر محفوظ ہیں۔ کسی کو یہ نہیں پتہ کون کب سڑک پر مارا جائے یا اٹھا لیا جائے۔
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
میں آج اڈیالہ جیل صرف اس مقصد کے لیے گیا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی سے القادر ٹرسٹ کیس میں سپریم کورٹ اپیل کے وکالت ناموں پر دستخط کروائے جا سکیں، مگر جیل انتظامیہ نے ایک بار پھر یہ قانونی عمل مکمل نہیں ہونے دیا۔
وکالت نامے 25 مئی سے جیل حکام کے پاس موجود ہیں، اس کے باوجود تاحال دستخط نہیں کروائے گئے۔ میں یکم جون کو بھی اسی مقصد کے لیے جیل گیا تھا مگر اس وقت بھی یہی رویہ اختیار کیا گیا۔ یہ محض انتظامی غفلت نہیں بلکہ دانستہ اور مسلسل عمل ہے جس کے ذریعے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدالتوں تک رسائی اور قانونی حقوق کے استعمال میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کے لیے وکالت ناموں پر دستخط ایک بنیادی قانونی تقاضا ہے۔ اس عمل کو روکنا انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ کے علاوہ آئین کے تحت منصفانہ ٹرائل، قانونی معاونت اور عدالتوں تک رسائی کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
خالد یوسف چوہدری
@KhalidYChaudry
#PAKWatch🇵🇰: Aleema Khan on the ILLEGAL TREATMENT of her brother, IMRAN KHAN:
"It is Imran Khan's right to receive treatment from doctors of his own choosing, and the solitary confinement must end."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
Funding illegal Israeli settlements is not charitable activity. It is extremist activity.
Working with Israeli human researchers, I found at least 32 UK charities who have sent £28 million to settlements in recent years.
There’s a likely taxpayer subsidy of at least £5 million
اسلامی فوج ( اللہ کی فوج ) :
عورتوں ، بچوں اور بوڑھوں اور بیماروں پہ حملے نہیں کرتی تھی
درختوں ، کھڑی فصلوں اور باغون کو نقصان نہیں پہنچاتی تھی
لوگوں کی نجی و سرکاری املاک کو تباہ نہیں کرتی تھی
ہر جرنیل شریعت مطہرہ کی مکمل پابندی کرتا تھا
احتساب کا کڑا نظام موجود تھا
افسر ، ماتحت پر ظلم نہیں کر سکتا تھا
بیگناہوں ، بے قصوروں کو تنگ نہیں کیا جاتا تھا
جنگ میں مرنے والے کافروں کی لاشوں کو بھی عزت دی جاتی تھی
تدفین کیلئے لاشیں واپس کی جاتی تھیں
جنگی مقاصد کے حصول کیلئے عورتیں استعمال نہیں کی جاتی تھیں
معاہدوں اور وعدوں کی پابندی کرتی تھی
سیاست میں حصہ نہیں لیتی تھی
عوام کے منتخب خلیفہ کی اطاعت کرتی تھی
افسران اپنے عہدوں کا ناجائز فائدہ اٹھا کر ذاتی اثاثے نہیں بناتے تھے
خلیفہ کے انتخاب میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا تھا
رہی برطانیہ کی بنائی ہوئی فوج تو وہ ہر لحاظ سے اسلامی فوج کے برعکس کام کرتی ہے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو
A sociopath and certified psychopath has been let loose on the people of AJ&K.
The situation in AJK is extremely volatile. Using violence to suppress dissent will cause the Valley to erupt.
[English Subtitles]
This is Captain (Retd.) Liaqat Ali Malik recounting his civil services interview, where he openly boasts that he told the panel Pakistan's problems could only be solved by killing at least 1,000 people. He has since been appointed Inspector General of Police of Azad Jammu and Kashmir, out of turn.
The same mindset displayed in this video has been implemented in the ongoing crackdown on civilians in Kashmir, where almost a dozen political activists were gunned down reportedly by the police. Previously as DIG in Lahore, he had lead a violent illegal raid on Imran Khan's home while using his force to terrorize PTI supporters. In Pakistan under #AsimLaw such deranged minded officials have deliberately been placed in position of power to inflict tyranny and quell any peaceful political protest.
#SubtitledByPTI #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
”اس وقت بھی عمران خان کی ہی حکومت ہے، ہم سب نے دیکھا کہ جی بی میں کیا ہوا، وہ جیل میں بیٹھا ہوا شخص وہاں جیت گیا۔ پورا جی بی عمران کے ساتھ کھڑا ہے، حکومت وہی ہے جو لوگوں کے دِلوں پر ہو اور وہ صرف عمران خان کی ہے۔“
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی چیئرمین عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر آمد کے موقع پر گُفتگو
جنہوں نے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا تھا وہ اپنی فورس کو ہی عوام کو گولیاں مارنے کی ترغیب دے رہے ہیں، افسوس ہے کہ ملک کو کن جلادوں کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے، پہلے پاکستان اور اب آزاد کشمیر میں عوام کے خون سے ہولی کھیلی جائے گی۔
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
Nothing justifies killing ~25,000 children in Gaza, Lebanon, Iran, and beyond. Nothing. Not self defense. Not human shields. Nothing.
~25,000 children killed by Israel - non of them had a gun, most of them were sleeping.
This’s what Israel is targeting in Lebanon right now.
Imran Khan calling him mentally ill was so peak and it turned out to be true. Imagine killing 200 civilians just because they were demanding their rights, oh man.