Sindh Muhinji ama Soonha tuhinjiya Mathaan Cha Likhi Cha Likhaan
Hik Kalam Hikro Maa, Keeya Pooro Pawaan Cha Likhi Cha Likhaan Jeay Sindh Jeay Sindh Wara Jiyan ❤️✊
از دفتر وزیر داخلہ و قانون سندھ۔۔۔۔
کراچی,20 اکتوبر 2026:
میر رضا علی کیس،سندھ کابینہ اجلاس میں بنائی گئہ خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس
اجلاس وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی صدارت میں ہوا -
اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، ایڈووکیٹ جنرل جواد ڈیرو، ایڈیشنل ��یف سیکریٹری داخلہ اقبال میمن اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہوئے
ایڈیشنل سیکریٹری نے اجلاس کو میر رضا کمیشن کی رپورٹ اور اس میں شامل اہم نکات پر تفصیلی بریفنگ دی
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی ہدایت پر کمیشن رپورٹ اور اس کے تمام نکات محکمہ داخلہ کی ویب سائٹ پر جاری کردئیے
گئے.
@ZiaLanjar
“If an elected PM can be removed with by 2 judges, why can’t those judges be held accountable?” - SMBB
2 yrs of the 26th Amendment, Jinnahs vision, SMBBs mission, pursued by @BBhuttoZardari . Happy birthday, Baby Zulfikar! Poetic justice that he’ll grow up in a changed Pakistan.
President Zardari felicitates Malaysia on Independence Day
President Asif Ali Zardari has conveyed his warm felicitations to the Government and people of Malaysia on the occasion of Merdeka Day, marking the country’s 69th Independence Day.
In his letter to Sultan Ibrahim, the Yang Di-Pertuan Agong of Malaysia, the President said that Merdeka Day marks the historic occasion of Malaysia’s independence and reflected the vision of its founding fathers, the leadership of the nation and the dedication of its people.
The President said that Pakistan and Malaysia enjoy close and friendly relations founded on shared values, common faith, mutual trust and cooperation. He noted that bilateral collaboration has continued to strengthen in areas including trade and investment, education, defence, culture and people-to-people exchanges.
President Asif Ali Zardari expressed confidence that cooperation between Pakistan and Malaysia would continue to deepen for the mutual benefit of the two countries.
He also conveyed his best wishes for the good health and happiness of the Malaysian leadership and for the continued peace, progress and prosperity of the people of Malaysia.
——-
Work is progressing on the Widening & Reconditioning of the Dual Carriageway Road from A-Section Police Station to Sabz Ali Korai Chowk via Comprehensive Boys High School, Latifabad, Hyderabad.
#HyderabadDevelopment#HMCWork#PPP#SindhGovt
یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کی مرکزی شاہراہوں، چوراہوں اور نمایاں مقامات سمیت میئر سیکریٹریٹ کو بھی خوبصورت برقی قمقموں اور قومی پرچموں سے سجایا جا رہا ہے۔
جشنِ آزادی کے موقع پر حیدرآباد کا ہر گوشہ قومی جوش و جذبے اور وطن سے محبت کی عکاسی کرے گا، جبکہ سبز و سفید رنگوں میں سجا ہمارا پیارا شہر مزید خوبصورت اور دلکش نظر آئے گا! انشااللہ
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
یومِ آزادی مبارک!
آج یومِ آزادی کے موقع پر صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ جام خان شورو کے ہمراہ سیڈا سیکریٹریٹ، بیراج کالونی حیدرآباد میں محکمہ آبپاشی کی یومِ آزادی تقریب میں شرکت کی۔ سیکریٹری آبپاشی سندھ ظریف احمد کیڑو، سیڈا چیئرمین منصور میمن، قبول محمد خٹیان، حاجی فرید قریشی، عدنان رشید راجپوت، محکمہ آبپاشی و سیڈا کے افسران و ملازمین اور دیگر معزز شخصیات بھی شریک تھیں۔
سبز ہلالی پرچم تلے آزادی کا جشن منایا اور پاکستان کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر بھر میں قومی پرچم آویزاں کیے گئے ہیں، جبکہ بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد سمیت دیگر دفاتر کو برقی قمقموں سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ جشنِ آزادی کے موقع پر حیدرآباد سبز و سفید رنگوں میں قومی جذبے کی عکاسی کر رہا ہے۔
کراچی، 14 اگست 2026ء:
وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ جام خان شورو نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی۔
مزار قائد پر وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ اور صوبائی کابینہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ اور صوبائی وزرا نے مشترکہ طور پر پرچم کشائی کی۔
صوبائی وزرا نے بانیٔ پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے دعا کی۔
حیدرآباد: جشنِ آزادی کی تقریب، صوبائی وزیر آبپاشی @jamkhanshoro کی خصوصی شرکت
حیدرآباد میں محکمہ آبپاشی کی جانب سے جشنِ آزادی کے سلسلے میں خصوصی تقریب سیڈا سیکریٹریٹ، بیراج کالونی میں منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو، میئر حیدرآباد کاشف علی شورو، سیکریٹری آبپاشی سندھ ظریف کیڑو، ��اجی فرید قریشی، عدنان رشید راجپوت، اور دیگر نے بطور مہمانِ شرکت کی۔
اس موقع پر سیڈا چیئرمیں منصور میمن، قبول محمد خٹیان اور محکمہ آبپاشی کے افسران و ملازمین سمیت دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان کی آزادی کی خوشی میں قومی جذبے کا اظہار کیا گیا اور ملکی ترقی، خوشحالی، استحکام اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان کے دشمن آج بھی قوم کو تقسیم کرنے اور آپس میں لڑانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن پاکستانی قوم متحد ہے اور ان سازشوں کو ناکام بنائے گی۔
پاکستان کی موجودہ معاشی مشکلات بھی انشاء اللہ جلد دور ہوں گی اور پ��کستان معاشی میدان میں بھی دنیا کے بڑے ممالک میں اپنا مقام بنائے گا۔
انہوں نے نوجوانوں کو پاکستان کی سب سے بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس ملک کے پاس بڑی اور باصلاحیت نوجوان آبادی ہو، وہ ملک ترقی کی دوڑ میں پیچھے نہیں رہ سکتا۔
زراعت اور آبپاشی کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے جام خان شورو نے کہا کہ زراعت پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور پانی کے بغیر زراعت اور آبادکاری ممکن نہیں۔ محکمہ آبپاشی نہروں اور آبپاشی کے نظام کے ذریعے ملک کی زرعی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ کی سرزمین اولیاء، صوفیاء اور محبت کی سرزمین ہے اور یہاں امن، بھائی چارے اور اتحاد کو مزید فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
صوبائی وزیر نے 79ویں یومِ آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے، ہماری آنے والی نسلوں کا ملک ہے اور انشاء اللہ پاکستان مزید ترقی، خوشحالی اور استحکام کی جانب بڑھے گا۔
انہوں نے اپنے خطاب کا اختتام “پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے کیا
یو سی-27، گرو نگر چوک، ڈومن واہ، حیدرآباد کا دورہ کیا اور بارش کے بعد جاری نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میرے ہمراہ علاقہ کے منتخب چیئرمین ارشد علی عرف گڈو مری اور دیگر منتخب چیئرمین بھی موجود تھے۔ متعلقہ ٹیموں کو ہدایت کی کہ نالہ کی صفائی جاری رکھی جائے تاکہ شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
#Hyderabad #RainUpdate
Held a productive meeting with representatives of NGOs from across District Ghotki to discuss practical initiatives for public welfare. Strong coordination between public institutions and civil society is essential to improve education, healthcare, social services, and support for vulnerable communities.
Together, we can make a meaningful difference for the people of Ghotki.
#Ghotki #PublicService #CommunityDevelopment