پنجاب حکومت کے شہریوں کی زندگی اتنی سستی کیوں!
سیالکوٹ | مسٹر پتلو کے فنکش کے دوران مبینہ طور پر ہلاکتوں میں اضافہ اور زخمیوں کی تعداد 50 سے زیادہ بتائی جا رہی ہیں٬ اخر کیوں انعامات کی لالچ دے کر قیمتی جانوں سے کھیلا گیا؟ اس کے زمہ دار مسٹر پتلون کو اب تک کیوں گرفتار نہیں کیا گیا؟؟
شاہ زیب قتل کیس : شاہ زیب عرف زیبی بٹ پولیس کی حراست میں اپنی جان کو خطرہ ہونے کے خدشات کا عدالت کے اندر چیخ چیخ کر اظہار کرتا رہا اس ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ میں ن لیگ کا مخالف ہوں جس وجہ سے مجھے مارنے کی پلاننگ ہوچکی ہے یہ مجھے ماردیں گے اور پھر وہی ہوا ۔۔
اگر کوئی مجرم ہے اور وہ گرفتار ہوچکا ہے عدالت میں کیس چل رہا ہے تو عدالت کو فیصلے کرنے دیں سی سی ڈی کو ماورائے عدالت قتل کے اختیارات دینے والی پنجاب حکومت سے کون سوال پوچھے گا؟
سی سی ڈی کا قتل، ہاف فرائی، فل فرائی یہ فارمولہ عام غریب گھر سے تعلق رکھنے والے مجرموں پر استعمال ہوتا جہاں رضا ڈار جیسے ایلیٹ کلاس مجرم ہوں ان کے رشتے دار اسحٰق ڈار جیسے مینڈیٹ چور نکل آئیں وہاں سی سی ڈی بھی کونوں کھدروں میں جا چھپتی ہے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
سیالکوٹ | مسٹر پتلو سب مجھے چھوڑ کر چلےگئے ہیں٬ یہ بڑے بڑے لوگ میرا استمعال کرتے تھے یہ جو بولتے تھے میں کرتا تھا٬ آج میرے ساتھ کوئی کھڑا نہیں!
پتلو صاحب آپکی گردن میں بہت سریا تھا؟ آج پتہ چل گیا مشکل ٹاہم میں انسان کو سایہ تک میسر نہیں ہوتا٬ گالم گلوچ لوگوں کی تزلیل کرنا اپ پر ختم تھا۔
ابھی تو پنجاب پولیس نے کچھ کہا ہی نہیں آپکو اپ ہمدردی کا کارڈ کھیلنا بند کر دیں۔
وہ تمام باتیں جو میں نے آپ کو بتائیں یہاں مولانا فضل الرحمن اس کی کنفرمیشن کر رہے ہیں۔ عاصم منیر محض اپنی گیم کر رہا ہے، اور ذاتی مفادات کی لڑائی کر رہا ہے
پختونخوا میں عوامی منتخب حکومت کو ہٹا کر عسکری حکومت مسلط کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی پولیس اب پنجاب کی سی سی ڈی پولیس کی طرح ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے۔ باڑہ خیبر میں پولیس نے ٓگھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل اور بیٹی کو گولی مار کر زخمی کر دیا. مقتول کے والد، صوبیدار میجر (ر) رسول شاہ، جن کا کہنا تھا کہ انہوں نے فرنٹیئر فورس/فرنٹیئر کور میں 30 سال خدمات انجام دیں، پولیس نے ان کے بیٹے کو اس کے گھر میں، اس کی بیوی اور بیٹی کے سامنے قتل کیا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان میں کوئی ایسی عدالت باقی نہیں رہی جو ان اہلکاروں کا احتساب کر سکے۔ اس ملک میں اب صرف ایک ہی قانون ہے: #AsimLaw
پاکستانی قوم نے ایک اور لیڈر کو جنم دے دیا٬ ایک گالم گلوچ والی پارٹی گئی تو دوسرے گالم گلوچ والے لیڈر Mr پتلو نے سیالکوٹ میں میدان سجھا کر یہ ثابت کر دیا٬ جب تک جاہل زندہ ہیں جہالت کی دوکان چلتی رہے گی۔
اپکی کیا رائے ہیں آپ سیاست میں مسٹر پتلو کو آنے والے دنوں میں کہاں دیکھ رہے ہیں؟ جس کے ایک فنکشن نے بڑے بڑے جلسوں کو ریکارڈ توڑ دیا؟؟
طاقتور کا اپنا دل بیٹھ گیا، دو دفعہ ہسپتال، متبادل تلاش؟
خان خاندان کا نیا جانثار آگیا۔
گورنر راج میں نیا وزیراعلیٰ نام فائنل، ٹرمپ کا بڑا اجلاس، ایران کا اعلان، یمن سعودیہ اختتامی مرحلہ شروع، یوکراین روس بھی خطرناک معاملہ، 30 ممالک کی ایمرجنسی کیا ہونے جا رہا ہے؟
مولانا پر گھیراتنگ مدراس کے طلبا سیکورٹی پر،
https://t.co/CQ1SCx6S5w
اپنے ہی کشمیر میں یہ شاید پہلا ڈرون حملہ ہے جو جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر کیا گیا جس میں ان کا پورا خاندان شہید ہو گیا۔
کشمیر میں گزشتہ چند ماہ میں جیسی کاروائیاں کی گئی ہیں ان کے بعد اگر وہاں بھارتی مقبوضہ کشمیر جیسے sentiments پیدا ہوتے ہیں تو اس کا قصور وار کون ہو گا ؟