یہ امریکہ کا جدید ترین ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ F-35 ہے، جسے دنیا کے بہترین اسٹیلتھ طیاروں میں شمار کیا جاتا ہے — یعنی یہ ریڈار پر نہیں آتا۔ اس کے باوجود ایران نے اس طیارے کے تین یونٹ تباہ کر دیے، جو فرانس کے بعد امریکہ کے لیے ایک اور بڑا دھچکا ثابت ہوا ہے۔
#F35#Iran#iranisraelwar
کسی شخص کو اپنی ملک کے لئے پوری زندگی فراہم کرنے والا قومی ہیرو کے طور پر جانا جاتا ہے، جو ابھی تک انصاف کی طلب میں دو مہینے سے انتظار کر رہا ہے، لیکن پاکستان کا نظام انصاف کے بجائے ایک جرمندہ اشتہاری کو ملک پر مسلط کرنے میں مصروف ہوا ہے۔
#AbsolutelyNotGuilty#انصاف_کا_جنازہ
اس قوم کی امید، اس دھرتی کی امید، اس ملک کی امید، مسلم اُمہ کی امید
انشاءاللّہ وہ وقت آئے گا جب کپتان کی کپتانی میں سبز حلالی پرچم دنیا میں سرخرو ہو گا
کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے، اس کی قوم اس کے ساتھ ڈٹ گئی ہے
اگلی منزل حقیقی آزادی
#لیڈر_صرف_عمران_خان
@CyrilRamaphosa We know too well that our freedom is incomplete without the freedom of the Palestinians.
Mandela's words reflect his solidarity with the Palestinian people in their struggle for justice and freedom.