مسلہ کتے کا نہی ہے ایک خنزیر کا ہے جو غریب ملک میں فوجی اداروں سے بیگم کے نام پر 37 کروڑ لے گیا ماں کو قتل کروا دیا مرتے باپ سے جائداد پر انگوٹھا لگوا لیا پھر فوجی سفارش سے رہائی حاصل کی دوست کی بیوی بھگا لی اور اب امریکہ بھاگ گیا اور مادر وطن کے خلاف دن رات بکواس کرتا ہے
*کے ٹو بیس کیمپ:* 14 اگست، جشنِ آزادی کے موقع پر شدید سردی اور منف�� درجہ حرارت میں فرائض انجام دینے والے پاک فوج کے جوانوں نے نعرۂ تکبیر، اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند کیے۔
بھارت اور اس کے ہمنوا انٹرنیشنل میڈیا نے کشمیر کی جو تصویر دنیا کو دکھانے کی کوشش کی، مسلم لیگ (ن) نے کشمیر میں تاریخی جلسے کر کے اس پروپیگنڈے کو رد کر دیا۔ کشمیر پُرامن ہے، کشمیر پاکستان کے ساتھ ہے، اور ان شاء اللہ مسلم لیگ (ن) کشمیر میں حکومت بنانے جا رہی ہے۔
آزاد کشمیر کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ووٹرز اور سپورٹرز نے ��ھرپور عوامی حمایت کے ساتھ انتخابی عمل میں اپنی شرکت یقینی بنائی۔ کشمیری عوام کا یہ فیصلہ سیاسی استحکام، ترقی اور خدمت کی سیاست پر اعتماد کا واضح اظہار ہے۔
ہندوستان الیکشن کمیٹی ، پپل پالٹی ، علیم خان اور جناب ششٹم محسن نقوی و حجازی صاحب
انتہائی مودبانہ اپیل ہے کہ اس فوٹیج کو زوم کرکے دیکھ لیجئے گا کیونکہ تیسرے مرحلہ میں بھی رسوائی آپکا مقدر دکھائی دے رہی ہے
سناؤ فیر
اور ناظرین اس بار نوازلیگ ایک نئی تاریخ رقم کررہی ہے اور یہ مناظر حیران کُن ہیں کیونکہ کشمیری عوام نے ایکشن کمیٹی کے بیانیہ کو واڑ کر رکھ دیا ہے
رانا ثناءاللہ امیر مقام آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
بظاہر یہ ن لیگ کے ایک انتخابی جلسے کی ویدیو ہے لیکن یہ مجمع اس حقیقت کی گواہی دے رہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے مسائل کا حل ووٹ کی پرچی میں تلاش کر رہے ہیں نہ کہ تصادم اور انتشار میں۔۔
راولاکوٹ کے پاس حویلی میں کن کترا کمیٹی کے اکھٹ سے تین گنا بڑا اجتماع نعرے لگا رہا ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے.
اور جناب الجزیرہ کہتا اس الیکشن میں عوام شریک نہیں...!
آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ ایل اے 17 حویلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار انجینئر چوہدری محسن عزیز کی انتخابی مہم جاری ہے۔ حلقے میں بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا، جس سے انجینئر چوہدری محسن عزیز نے خطاب کیا۔ جلسے میں عوام اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
آج کی سب سے 🔥🔥 لگانے والی ویڈیو سامنے آ گئی!
سب بھائی اسکو براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں
اپنے قوم پرست کن کترے، یوتھڑ اور سرمچانڈو یا اغوانڈوز کے ساتھ تمام پلیٹ فارمز ��ر شئیر کریں
میرے ملک کی شان اللہ بڑھا رہا ہے۔ تمھاری بکواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ نظریہ اسلام کی ریا��ت ہے
کیمرے کی نظر سے پولنگ اسٹیشن کی صورتحال دیکھ لیں زرا،
پھر انہوں نے رات کو "پٹ سیاپہ" ڈال دینا ہے کہ "دھاندلی" ہو گئی اے، رونا دھونا ویسے پہلے سے ہی شروع ہوچکا ہے۔
اک واری فیر شیر 🐅