بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دیا جانے والا شاہانہ ناشتہ اور کھانا دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ کیا کسی عام قیدی کو بھی ایسے لذیذ کھانے جیل میں ملتے ہیں؟
اگر نہیں تو پھر یہ جان لیں کہ تحریک انصاف صرف ڈرامہ بازی کرتی ہے کہ ان کے بانی کو سہولیات نہیں دی جا رہی حالانکہ سچ تو یہ ہے کہ خان صاحب جیل میں رہتے ہوئے بھی شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں اور ان کو سہولیات نہ ملنے کے حوالے سے صرف اور صرف پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے
تشدد کے یہ نشان ایک پاکستانی شہری کے جسم پر نہیں بلکہ ریاستی اداروں کے منہ پر نظر آ رہے ہیں اتنا ظلم نہ کرو کہ پاکستان کے لوگ تمہارے خلاف بغاوت پر مجبور ہو جائیں
لکی مروت میں آج شہید ہونے والے کیپٹن فراز الیاس کا 19 جون کو نکاح تھا یہ نوجوان افسر اپنے نکاح سے چند دن قبل بھی گھر سے بہت دور اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا اللّٰہ تعالیٰ کیپٹن فرہاد اور انکے ساتھ شہد ہونے والے دیگر جوانو�� کے درجات بلند فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر دے آمین
سو چنے کی بات ہے کہ کچھ لوگ وردی پہن کر اتنے ظالم کیوں بن جاتے ہیں؟ یہ ظالم کسی اسلامی ملک میں ہوتا تو اب تک جیل پہنچ چکا ہوتا لیکن یہ پاکستان جیسے غیر اسلامی ملک کے ائرپورٹ پر ایسی حرکت کر کے قانون کی پکڑ میں نہیں آیا
اللہ کرے کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز اور آئی جی پنجاب کا بیان لوگوں کے دل میں بہاولنگر واقعہ بارے پیدا ہونے والے شکوک و شبہات کو جڑ سے اکھاڑ کر ایسے باہر پھینکے گویا کچھ ہوا ہی نہیں تھا، آمین
بہاولنگر واقعہ میں فوج اور پولیس قیادت ناکام ہوئی ہے ��و ویڈیوز زیر گردش ہیں اس سے فوج کا کردار ایک غاصب اور پولیس کا کردار ایک بزدل فورس کے طور پر نمایاں ہوا ہے ابھی بھی وقت ہے کہ فوج کی اعلی قیادت کیطرف سے اس واقعے پر معذرت آئے اور ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہو
میں پاکستان کا نیوکلئیر پروگرام ختم کرنا چاہتا ہوں۔عمران خان
اس شخص کو اس لیے نکالا گیا تھا۔
یہ پاکستان کو ڈیفالٹ کروا کر مغربی ممالک کی طرف معاشی پیکج کے بدلے نیوکلئیر پروگرام ختم کرنا چاہتا تھا۔
نا جانے اس ویڈیو کو ن لیگ نے اتنا استعمال کیوں نہیں کیا۔
(اسد آر چوہدری)
فوج کی ذہنیت ادارے سے زیادہ ایک قبیلے والی ہو گئی ہے جس کے کسی فرد پر حملے کی صورت میں پورا قبیلہ حملہ آور ہوتا ہے یہ واقعہ فوج کیلئے نیک نامی کا سبب نہیں ہو گا اس پر قبیلے کیطرف سے سر عام معافی آنی چاہئیے
مریم نواز صاحب یہ گلوبٹ کلچر کب ختم ہوگا
ن لیگ کے سابق ایم پی اے توفیق بٹ کا بھتیجا ذین بٹ اپریشن مینجر ویسٹ مینجمنٹ کی بدمعاشی ساتھیوں کے ہمراہ آل سینٹری ورکر یونین کے صدر آصف یوسف مسیح پر ویہشیانہ تشدد کررہاہے
کیا اس مظلوم کو انصاف ملے گا ؟
@MaryamNSharif