ہمیں تو سمجھ نہیں آتی ک لائبریری کو تعلیم کے حصول کے لیے بنایا گیا ہے یا پھر سیاسی سرگرمیوں کے لیے ۔
جناب ڈپٹی کمشنر صاھب آپسے گزارش ہے کہ سیاسی جماعتوں کو پابند کریں کے یہ سب ڈرامہ بند کریں اور D.E.O karkh کو بھی ھدایت جاری کریں ک اپنے دفتر میں بیٹھ کر سیاست کری
خدارا کیوں کرخ لائبریری کو برباد کیا جارہا ہے ۔ جہاں کبھی D.EO صاحب سیاسی حضرات کو بلا کر میٹنگ کرتے ہیں تو کبھی پرائس کنٹرولر مجسٹریٹ آکر بازار کے اشیاء کے ریٹ فکس کرتے ہیں یا پھر سیاسی حضرات مردم شماری کے حوالے سے میٹنگ کرتے ہیں @Saifullahkarkh
کرخ لائبریری کو سیاسی پارٹیوں کی جانب سے اپنی سیاسی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔
ہم جناب ڈپٹی کمشنر خضدار سے اپیل کرتے ہیں ک جناب لائبریری کوئی سیاست کرنے کی جگہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ کوئی سرکاری میٹنگ ہال ہے ۔
@RoonjhaAbdulrab@Saifullahkarkh
#BREAKING: Back to back 2 blasts, #Khuzdar, #Balochistan first explosion was followed by a second when emergency responders were on site. Injured toll 20
بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل کرخ کے بچے اور بچیاں اس جدید دور میں بھی تعلیم جیسے زیور سے ��حروم ہے
کرخ والے ووٹ @NawabZehri1 آپکو دیتے ہیں آپ انکے مسائل سنو
#Balochistan
28 ستمبر ۲۰۱۱
شھید عبدلاسلام اور ان کی معصوم بچی شہید اسما سلام ہم سے بچھڑے تھے ۔ ان کی خدمات نا قبل فراموش رہی ہیں کر خ کی عوام کے لیے ۔آج بی این پی کر خ کی طرف سے ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے جو ک بوقت 4:30 بجے رئیس ہاؤس کرخ میں منعقد کیا جایگا 😥😥 ۔