CEO of Al Salam Research Forum 🌍 | Passionate Islamic Scholar 📚 | Exploring the depths of Islamic Studies ⛪ | Promoting knowledge, peace, and understanding 🕊
@ZubairAlikhanUN اگر مخالف کی بات"جہالت" "بیکار" "بے دلیل" وغیرہ ہیں تو جو بات آپ کر رہے ہیں اسکی جہالت نہ ہونے کی کیا دلیل ہے ؟ اسلیئے ہر بات میں صرف اپنے آپکو ہی درست سمجھنے کی روش جاہل کی ہوتی ہے سمجھ دار کی نہیں
@ZubairAlikhanUN بے تکی اور فضول بات آپ کر رہے ہیں ، آپ اتنے دانشور بنتے ہیں مگر آپکی جہالت اس ٹویٹ سے عیاں ہورہی ہے "توہین اگر خدا کی ہوئی ہے تو مدعی بھی خدا ہوگا"
پھر تو جسکو ��تل کیا جائے وہ اگر خود مقدمہ دائر نہیں کرتا تو قصاص کا قانون بیکار ہوگا اور اسکو نظر انداز کیا جانا چاہئیے ؟
میڈم مریم صاحبہ
اس وقت ٹرانسپورٹ کے شعبے کی حالت یہ ہو گئی ہے کہ انہوں نے بے جا کرائے بڑھا کر اس قدر ناجائز منافع بڑھا لیا ہے کہ دو ماہ کے اندر ان کی گاڑی کی قیمت پوری ہو رہی ہے۔ اتنا منافعتو منشیات کے کاروبار میں بھی نہیں ہے۔ نہیں یقین فیصل موورز کو چھوڑ کے جس سے مرضی پوچھ لیں۔ اس لئے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کروائے جائیں۔
مہربانی ہو گی
@realrazidada میں نے کئی مرتبہ اندازہ لگایا ہے کہ بجلی پچھلے مہینے سے کم استعمال کرو ، آدھا آدھا مہینہ فیملی کو گاؤں بھیج دو تو اگلے ماہ چل ڈبل آجاتا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے لوٹ مچائی ہوئی ہے ، ڈیجیٹل میٹرز کے بعد تو ان کمپنیوں کی چاندنی ہی ہوگئی ہے
@JimmyVirkk آپ لوگوں کےپاس سوائے بچپنےکےاورکچھ بھی نہیں ہے جو یہ سوچتے ہیں کہ ہر وہ شخص جو کوئی ایسی بات کرتا ہےجواسکو عوامی حمایت دلا سکتی ہے اسکے پیچھے کوئی نہ کوئی سازش ہے،اسی سوچ کی وجہ سے آپ کی پارٹی تنہا رہ گئی ہے اورآپ جیسے باہر بیٹھے مفت کے دانشوروں کی وجہ سے سب سے دشمنی کر بیٹھی ہے
@ImranRiazKhan تم جیسے محض ہوا میں فائر کرنے والے کل تک باجوہ کو بھی قومے میں پہنچا چکے تھے لیکن وہ کل ہٹا کٹا شادیاں کھا رہا تھا اور تم نے پھر بھی آپ ی غلط خبر پر معذرت نہیں کی۔ تم لوگوں کے چینل چلنے چاہئیں باقی دنیا بھار میں جائے ، کچھ آرام کرو قوم کو بھی سکون کا سانس لینے دو
@AllamaRajaNasir اصل اور ویریفائیڈ سید یا بنو ہاشم اردن کا شاہی خاندان ہے لیکن امت انکے لبرل طرز زندگی کی وجہ سے انکو کوئی اہمیت نہیں دیتی جبکہ حوثی تو حرمین کے دشمن ہیں انکی کیا حیثیت