انتہائی محترم جناب ارسلان شہید 😭😭
ہم پوری قوم شرمندہ ہیں کیونکہ ہم نے تو
نہ جانے تمہیں کیا کیا ک��ا مگر اس میں ہمارا
قصور نہیں تھا کیونکہ ہم اپنی ننھی شہید
بیٹی کا قاتل سمجھتے ہوئے تمہیں لعن طعن
کرتے رہے. ہم بھول گئے تھے کہ پیسہ اور پاور
گنہگار کو بےگناہ تو بےگناہ کو گنہگار بنا دیتا
ہے, اب ڈی این اے کی رپورٹ نے تمہاری اس
بےگناہی کو واضح کر دیا ہے, ہم دل سے دعا
کرتے ہیں کہ اللہ کریم تمہیں جنت عطا کرے
اور ہماری گڑیا رانی منتہی کو انصاف دے🤲
تمہیں پھنسایا گیا, تمہیں مروایا گیا اور تمہیں
بلی کا بکرا بنایا گیا مگر اللہ نے تمہاری مدد
فرمائی اور ڈی این اے رپورٹ نے تمہاری بے
گناہی ثابت کر دی تم جیت گئے , فرعونیت
ہار گئی تمہارے لواحقین کو صبر جمیل عطا ہو آمین
@digitalchirrya اللہ پاک آپ کو اور اہل خانہ کو صبر دے آمین ۔
گو کہ صدمہ بہت بڑا ہے لیکن قانونِ قدرت ہے کہ جو آیا ہے اسکو لوٹ کر جانا بھی ہے ۔
اللہ پاک آپ کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ۔
پنجاب
گرین الیکٹرو بس ـ مفت سفر
اسپیڈو بس- مفت سفر
اورنج لائن میٹرو -مفت سفر
میٹرو بی آر ٹی ملتان،لاھور ،راولپنڈی -مفت ��فر
اسلام آباد
گرین الیکٹرو بس -مفت سفر
میٹرو بی آر ٹی -مفت سفر
فیڈر بس روٹس -مفت سفر
Share for humanity
چار دن چار رات روز گزر چکے ہیں پر میرے شوہر بابر کا کچھ پتہ نہیں چل رہا .اہلیہ ��ابر
کے مطابق میرے شوہر کو کسی دوست کی کال آئی دوست سے ملنے کے لئے گھر سے نکلے پر آج اتنے دن گزر گئے کچھ پتہ نہ چل سکا.
میرے معصوم بچوں کا ساتھ ہے رمضان کا بابرکت مہینہ ہے کرائے پر رہائش پزیر ہوں گھر میں فاقہ پڑا ہے
میں ہاتھ جوڑ کر اعلیٰ حکام اعلیٰ افسران سے درخواست کرتی ہوں میرے شوہر کو بازیاب کرایا جائے
کراچی: میں وزیر داخلہ سندھ, ڈی جی رینجرز سندھ IG سندھ, ایڈیشنل آئی جی سے گزارش کرتی ہوں مجھ بہن بیٹی پر رحم کریں اہلیہ بابر
میں اپنے معصوم بچوں کے ساتھ روزے سے در در کی ٹھوکریں کھا چکی ہوں پر میرے شوہر کا کچھ پتہ نہیں چل سکا اہلیہ بابر
ک میں میڈیا سے انصاف کا مطالبہ کرتی ہوں میری مدد کریں اعلیٰ حکام اعلیٰ افسران سے میرے شوہر کی بازیابی میں کردار ادا کریں. اہلیہ بابر
ورثاء کی تلاش میں مدد کریں!
یہ لڑکا بولنے اور سننے سے قاصر ہے
جولائی 2023 کو کراچی پولیس کو لاوارث حالت میں ملا تھا-
ورثاء کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی گئی لیکن کوئی سراغ نہیں ملا۔
بچہ اس وقت سندھ چائلڈ پروٹیکشن کے شیلٹر میں لاوارثی کی زندگی بسر کررہا ہے۔
خدانخواستہ اگر ورثاء نا ملیں تو اس بچے کی زندگی آگے جاکر بہت تاریک اور مشکل ہوگی۔
کیونکہ جیسے جیسے لڑکا بڑا ہوتا جائےگا شناخت مٹتی جائےگی۔
آپ پاکستان کے کسی بھی شہر سے تعلق رکھتے ہیں اللہ کی ر��ا کے
لئے اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں تاکہ ماں کو لخت جگر مل جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں
03162529829
5 Mar 2026
#waliullahmaroof #Missingperson #missingchildren #PakistanZindabad
یہ دو بچے ایک کا نام داود اور اس کی بہن کا نام رمشاء ہے 10 دسمبر 2025 کو شاہین مارکیٹ ، حافظ آباد سے لاوارث ملے ہیں اپنے تعلق مزید معلومات دینے سے قاصر ہیں ان کے ورثاء کی تلاش مٰیں میرا پیارا کا ساتھ دیں ویڈیو کو شیئر کریں ہوسکتا ہے آپکی شیئرنگ ان ننھے پھولوں کو ان کے والدین سے واپس ملوا دے
03090000015یا 15 پر رابطہ کریں
🚨 میڈیکل ایمرجنسی 🚨
یہ مدد کی اپیل نہیں ��لکہ برین ہیمرج سے لڑتے زاہد بھائی کیلئے کسی بھی ایکسپرٹ نیورو فزیشن/نیورو سرجن کا فوری مشوره درکار ہے کیونکہ شریف میڈیکل سٹی میں داخل مریض کیلئے ڈاکٹرز زیادہ امید نہیں دلا رہے- کوئی ایکسپرٹ رائے یا علاج کا کوئی جدید طریقہ جو تھوڑی سی امید جگا سکے, اسکی رہنمائی درکار ہے- پیسوں کا کوئی مسئلہ نہیں ہے- (دوستوں سے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرنے کی اپیل ہے)- شکریہ, جزاک ��لله
@official_pans
@SynapsePK
@PakPsn
@NeuroPakis27054
ایک نا معلوم نوجواناسلام آباد کچہری بم دھماکے میں شہید ہو گیا ہے اس کی میت پمز ایمرجنسی میں موجود ہے اگر کسی کو اسکے لواحقین کا علم ہو تو ان کو فوری ط��ر پر آگاہ کریں-
براۓ مہربانی اس پوسٹ کو آگے شئیر ضرور کریں
شکریہ
بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
> دمِ حافظ سے خم کیا خوب نکلے ۔
> مودی و افغانی ہوں یا پھر یہوتھی
ایک ہی ڈنڈے سے جن سب کے یکساں نکلے ۔
احمد فرہاد
@FarhanKVirk
@ImranRiazKhan سوور کے بچے اگر کوئ ملک بیچنے والا عوام کو گمراہ کرکے حکومت میں آ جائے تو کیا ریاست اسکو غداری کرنے میں آزادی دےدے۔؟؟
پاگل تو تم ت��ھی ہوگئے تھے جب " اُن " کے مہمان بنے تھے۔
لیکن اب تو شائد ہلکائے کتے بن گئے ہو۔
تمہارا علاج وہ کر دینگے۔۔👍
🛎️🛎️🛎️🛎️🛎️🚨🚨🚨🚨🚨🚨
یہ شخص اس کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اس کا نام زین مجید ہے اور عبادت یونیورسٹی کا طالب علم ہےاور یہ اس وقت بے نظیر بھٹو ہاسپٹل میں بے ہوش ہے اور اس کی حالت بہت سیریس ہے اگر کوئی اس کا جاننے والا یہ پوسٹ دیکھ رہا ہے تو برائے مہربانی اس کے گھر اطلاع پہنچائے اس پوسٹ
کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
سٹوڈنٹ کارڈ پہ جو نمبر لکھا ہے وہ نمبر بند ہے
رابطہ ڈاکٹر عثمان خالد بے نظیر بھٹو ہاسپٹل
03420649366