آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن کو حقیقی معنوں میں آزاد، مضبوط اور خوشحال بنانے ک�� عزم ہے۔
14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا ثمر ہے۔ آج ہمیں عہد کرنا ہے کہ ہم اتحاد، انصاف، قانون کی حکمرانی اور پاکستان کی خودمختاری کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
پاکستان زندہ باد
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان