جمشید دستی کی عورت کو ننگا کیا گیا اس کے ساتھ زیادتی کی گئی جمشید دستی رو رو کر اپنا سر پِیٹ رہا، اس سے بڑی بغیرتی ایک اسلامی ریاست میں نہیں ہو سکتی۔۔۔
یہ پہلے نہیں ہوا تھا !!!! ۔۔۔حامد میر
🔹مطیع اللہ جان کو ایجنسیوں نے اٹھایا عمران خان نے فورا مداخلت کرکے اسے رہا کروایا۔
🔹گلالئی اسماعیل کی گلو خلاصی عمران خان نے کروائی ریکارڈ پر موجود ہے۔
🔹رانا ثناءاللہ کے خلاف مقدمہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے درج کیا۔ میجر جنرل نے پریس کانفرنس کی۔ وہ ابھی بھی ڈیوٹی پر ہے اس سے ثبوت طلب کیے جائیں۔
🔹پیپلزپارٹی ن لیگ کے خلاف ایک بھی مقدمہ تحریک انصاف نے درج نہیں کیا 🔺سوائے شہباز شریف کی سولہ ارب کی منی لانڈرنگ کیس کے۔ اس کیس کی فرد جرم بھی عائد نہیں ہونے دی گئی۔ باقی تمام مقدمات ن لیگ کے اپنے دور حکومت میں بنائے گئے۔
🔹پشتون تحفظ موومنٹ نے ملک بھر میں درجنوں اجتماعات کیے ہزاروں لوگوں نے ان میں شرکت کی۔
🔹تحریکِ انصاف کے خلاف تین لانگ مارچ آئے ایک بھی سیاسی لیڈر یا کارکن لانگ مارچ یا احتجاج کرنے کی وجہ سے گرفتار نہیں ہوا۔
🔹مریم نواز اور فریال تالپور نے کرپشن کی کیس چلے عمران خان نے اسماء نواز شریف ، آصفہ ، بختاور کو گرفتار نہیں کروایا۔ خواجہ آصف کی بیٹیاں، رانا ثناءاللہ کی بیگم کو گرفتار نہیں کیا۔
🔹عدالت نے اور الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے خلاف جتنے فیصلے کیے تحریک انصاف نے تسلیم کیے۔
🔹تحریک انصاف کے دور میں مخالفین کی بیٹیوں ، بیگمات کی نازیبا ویڈیوز نہ بنائی گئیں نہ لیک کی گئیں۔
🔹کسی شخص کی آڈیو کال لیک نہیں ہوئی۔ اس وقت بھی نازیبا ویڈیوز کو بنیاد بنا کر کیچڑ اچھالنے کی مہم مریم نواز نے چلائی۔
🔹تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال میں ایک بھی اپوزیشن کا کارکن حکومت کے ہاتھوں قتل نہیں ہوا۔ نیب دفتر کے باہر پتھراو کرنے والوں کو بھی گرفتار نہیں کیا گیا۔
🔴اب جو ہورہا ہے یہ پہلے پاکستان یا کسی بھی جمہوری ملک کی تاریخ میں نہیں ہوا۔
🔴دس ہزار سے زائد لوگ جیلوں میں ہیں۔ لوگوں کی خواتین کو اٹھایا جارہا ہے۔ نازیبا ویڈیوز لیک کی جارہی ہیں۔ لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے۔ احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
🔴کاروبار مکان اور دوکانیں گرائی جارہی ہیں۔ نابالغ بچوں کواٹھا اٹھا کر جیلوں میں پھینکا جارہا ہے۔ دودھ پیتے بچوں کی ماوں کو اغوا کیا جارہا ہے۔
🔴ارشد شریف کو شہید کیا جاچکا ہے۔
😱ہر وہ شخص بے غیرت اور بے ضمیر ہے جو یہ کہ رہا ہے جو اب ہورہا ہے پہلے بھی ایسا ہوتا آیا ہے
حامد میر۔۔۔۔۔۔
حکومت نے شوکت خانم کے فنڈ ریزنگ کے لیے NOC منسوخ کر دیا ہے۔ عمران خان کے بغض میں کینسر کے مریضوں کو نشانہ بنانے والے شائد انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں
شوکت خانم کینسر ہسپتال کو زیادہ سے زیادہ عطیات دے کر کینسر کے مریضوں کی امید بنیں
عطیات دینے کے لئے 👇
اپ سب کو اطلاع دی جاتی ہیں میرے بیٹے عمار فاروق کا انتقال ہوگیا ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نماز جنازہ رات 09.30 بجے معصومیہ قبرستان نزد منشی ہسپتال میں ادا کیا جائے گا 03213790008۔03004002771
آئی جی پنجاب نے شاہد جٹ کو گلے لگا کر ثابت کیا، نوکری کے دوران شراب پینا، بغیر لائسنس کے موٹرسائیکل چلانا، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سوشل میڈیا پر ماں بہن کرنا،اداروں کے سربراہان کو ننگی گالیاں دینا
حاضر سروس یونیفارم میں ملبوس سرکاری اہلکار وارڈن کا حکم نا ماننا، یہ سب پاکستانیوں کے روٹین کے کام ہیں،بلکہ فخریہ کام ہیں۔کوئی قانونی، اخلاقی جواز نہیں بنتا کہ ان سب کی سرزنش کی جائے، بلکہ ایسے اہلکار کو گلے لگا کر مورال بلند کیا جائے تاکہ پولیس کا دبدبہ قائم رھے،
منقول
@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42