@DrBushraIqbal#justiceforamirliaquat
خدارا بس کرے ان کو زندگی میں تو جین�� نہ دیا سکون سے, اب ان کے بچوں کو جینے دیں
ہم نے عامر لیاقت کی شکل میں میں ایک ہیرو کھویا ہے اور اس نقصان کا اندازہ قوم کو وقت کے ساتھ ہوگا اللہ ان کے درجات بلند کرے اور جوار رحمت میں جگہ عطا کرے
جنہوں نے دعویٰ کیا ہے پوسٹ مارٹم کروانے کا اور عامر کو انصاف دلوانے کا وہ اس وقت کہاں تھے جب وہ خود انصاف مانگ رہے تھے اور ان کی عزت کو تار تار کیا گیا۔ وہ اُس قبیح حرکت کی وجہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے کہ جہاز سے سفر تک نہ کر پا رہے تھے۔ #AamirLiaquat
کیا آپ سب جو مرحوم عامر لیاقت کے فین اور چاہنے والے ہیں پوسٹ مارٹم کے اس طریقہ کار سے عامر کا جسم گزرے اس کے حق میں ہیں؟ ان کی روح کو یہ اذیت دےکر اپنی ��سلی چاہتے ہیں ؟ شریعت مطہرہ ہی اس قبیح عمل، مردے کی چیر پھاڑ اور قبر کشائی کی اجازت نہیں دیتی۔اللہ سب دیکھ رہا ہے
#AamirLiaquat