ماں باپ کا کوئی دن نہیں ہوتا
بلکہ ہر دن ہی ماں باپ سے ہوتا ہے
آللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین اور جن کے اس دنیا سے رخصت ہو چکے ان کو صبر جمیل عطا فرمائے
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُسْنَ الْخَاتِمَةِ
اے اللہ بیشک میں تجھ سے اچھی موت کا سوال کرتا ہوں۔
آمين يا رب العالمين
O Allah, I ask you for the good ending >>>
O Allah, surely I ask you for a good death. Amen, Lord of the worlds
فَوَاللَّهِ لَأَنْ يَهْدِيَ اللَّهُ بِكَ رَجُلًا وَاحِدًا خَيْرٌ لَكَ مِنْ أَنْ يَكُونَ لَكَ حُمْرُ النَّعَمِ
اللہ کی قسم ! اگر تمہارے ذریعہ ایک شخص کو بھی ہدایت مل جائے تو یہ
تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔
دُوسرا عشرہ مغفرت کی دعا
اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبِ وَاتُوبُ إِلَيْهِ
رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ گناہوں سے توبہ اور مغفرت کا ہے
اللّٰہ تعالٰی میری اور آپ کی اور تمام امت محمدیﷺ کی مغفرت فرمائیں آمین
*_صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠_*
*_ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے.🌻💛_*
أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَاتُوبُ إِلَيْهِ
میں ا��لہ رب العزت سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں وہ ہمیشہ سے زندہ اور قائم ہے اور میں اسی سے توبہ کرتا ہوں
وَلَا تَقۡتُلُوۡۤا اَوۡلَادَكُمۡ خَشۡيَةَ اِمۡلَاقٍؕ نَحۡنُ نَرۡزُقُهُمۡ وَاِيَّاكُمۡؕ اِنَّ قَتۡلَهُمۡ كَانَ خِطۡاً كَبِيۡرًا ۞
ترجمہ:
اور مفلسی کے خوف سے اپنی اوﻻد کو نہ مار ڈالو، ان کو اور تم کو ہم ہی روزی دیتے ہیں۔ یقیناً ان کا قتل کرنا کبیره گناه ہے.