ایران اور امریکہ کے درم��ان امن معاہدے کا طے پانا درحقیقت ایران کی فتح اور اسرائیل امریکہ اتحاد کی شکست ہے۔ ایران کی مزاحمت نے ثابت کردیا کہ سامراج اسی وقت اپنے عزائم میں کامیاب ہوتا ہے جب مزاحمت نہ ہو لیکن جہاں استقامت کے ساتھ مزاحمت ہو وہاں سامراج کو شکست ہوتی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کو وسعت دی جائے اور اس میں ایران اور ترکیہ کو بھی شامل کیا جائے۔ اب فوری طور پر پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز کیا جائے اور منصوبہ مکمل کیا جائے ، ایران کے ساتھ فوری آزادانہ تجارت شروع کی جائے
Jeene Do Karachi Ko, Paani Do Karachi Ko! 🚰✊
Karachi mein paani ke badtareen bahrān ke khilaf Jamaat-e-Islami Karachi ki taraf se shehar bhar mein ehtijaji muzahire.
پانی کا بحران برقرار رہا تو جماعت اسلامی کراچی میں ہڑتال کی کال دے سکتی ہے
کل کراچی بھر میں پانی کے بحران کے خلاف مظاہرے دھرنے اور احتجاجی اجتماعات ہوں گےمیئر کراچی کے دفتر کے باہر بھی احتجاج کیا جائے گا
سیف الدین ایڈوکیٹ, قائم امیر جماعت اسلامی کراچی
@Saifuddin_Adv#Karachi #KarachiWaterCrisis
نلوں میں پانی نہیں آرہا تو ہزاروں ٹینکرز کو پانی کہاں سے مل رہا ہے؟
واٹر ٹینکر مافیا کو سرکاری سرپرستی حاصل ہے
اسی وجہ سے بحران برقرار ہے
سیف الدین ایڈوکیٹ, قائم امیر جماعت اسلامی کراچی
@Saifuddin_Adv#Karachi#KarachiWaterCrisis
پی پی پی کی کراچی دشمنی ��ر مبنی پالیسیوں نے شہریوں کو پیاسا مارنے کا مکروہ منصوبہ بے نقاب کر دیا۔
قبضہ میئر اور حکومت سندھ ایک ہی کھوٹے سکے کے دو رخ ہیں۔
#Shameless_MurtazaWahab
سمندر کنارے بسے خوبصورت کراچی کو پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم رکھنا۔۔۔۔ قابض حکومت اور ج��لی میئر کا مشترکہ منصوبہ ہے۔
متحد عوامی طاقت اس مسئلے کا واحد حل ہے
#KarachiWaterCrisis
#Shameless_MurtazaWahab
عید پر کراچی کے مختلف علاقوں سے آلائشوں اور کچرے کی شکایات موصول ہوتی رہیں۔ دعوے اپنی جگہ، زمینی حقائق اپنی جگہ۔ کراچی کے عوام سب دیکھ رہے ہیں۔
#Karachi#EidUlAdha2#Shameless_MurtazaWahab
کراچی کی عوام کو بالکل لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے ۔بلدیاتی حکومت، صوبائی اور وفاقی حکومت کوئی بھی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہے
Karachi Water Crisis
#Shameless_MurtazaWahab
اس سال 1800 ارب روپے اس بجلی کے دئیے گئے جو بنی ہی نہیں ، آئی پی پیز کو فکس کیا جائے، ان کی Payment بند کی جائے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نام بے نظیر کا ہے ، کام بے ضمیروں کا ہے
@NaeemRehmanEngr
@murtazawahab1 کی جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمین پر تنقید !!
اپنے ہی ا��ارے(SSWMB) کے ڈائیرکٹر کی گواہی نے مرتضی وہاب کے پروپیگنڈے کا دفن کردیا
#Shameless_MurtazaWahab