یہی زندگی کا تلخ ترین تجربہ ہے کہ ہ�� شخص آپ کی محبت اور خلوص کا اہل نہیں ہوتا۔ بعض لوگ آپ کے سائے میں پروان چڑھتے ہیں، مگر جب مضبوط ہو جاتے ہیں تو سب سے پہلے اسی درخت کو کاٹنے نکل پڑتے ہیں جس نے انہیں دھوپ سے بچایا تھا۔ 🖤
حسرتِ خلد نہیں، آرزوئے حور نہیں
تیرے جلووں کے سِوا کُچھ مجهے منظور نہیں
کوئی پیدا تو کرے دل میں مذاقِ موسیٰ
کون کہتا ہے جمال اُن کا سرِ طُور نہیں
آج اُس دشتِ مُحبت میں گزر ہے میرا
جہاں فیض نہیں، منیر نہیں، منصؔور نہیں!
_____________________
🗓️ #OnThisDay in 1992, Pakistan lifted their first-ever @cricketworldcup trophy, defeating England by 22 runs in the final at the iconic MCG! 🇵🇰🏆
Scorecard: https://t.co/HhT1t1RSHp
کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا،
بلکہ کسی پر غصہ آجائے تو اس کا اظہار نہ کرنا
اور کسی کے راز معلوم ہوں تو انہیں چھپانا،
کسی کو معاف کرنا بہت مشکل ہو تو اسے معاف کر دینا، کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے بلکہ یہ سب سے قیمتی ہدیہ ہے .❤️🩹
مجھے اس شخص کی فکر نہیں جو میرے ساتھ بُرا کرتا ہے، کیونکہ میں اس کا ہم پلہ نہیں بننا چاہتا��
"بلکہ"
مجھے اس کی فکر ہے جو میرے ساتھ بھلا کرتا ہے، کہ میں اسے کیسے بدلہ دوں۔___________