Respected @BBhuttoZardari Sahab.
This is not a rich man's stove, this is the stove of my poor house
It is burning empty, nothing is on it
Is it my children's fault that their father is poor?
Sir please give me a job
@MuradAliShahPPP
بخدمت جناب چیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب سے پرزور اپیل ہے کہ 7 سال سے نوکری میں اپلائی کررہا ہوں کوئی رسپانس نہیں میرے بچے بہت تکلیف میں ہے کیو کہ میں بےروزگار ہوں میں عمرکوٹ سندھ سے ہوں میں ایک غریب فیملی سے ہوں میں نے بہت تکلیف میں انٹرمیڈیٹ پاس کیا ہے @BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
بخدمت جناب چیرمین @BBhuttoZardari صاحب میں اور میرے پوری فیملی آپ سے ہاتھ جور کے حق روزگار کی اپیل کرتے ہے میں بہت پریشان ہوں میں عمرکوٹ سندھ سے ہوں چیرمین صاحب میرے بچے کیا سندھ کا مستقبل نہیں ہے چیرمین صاحب میں اور میرے فیملی آپ کی شکر گزار رہی گے۔
@AAZardari_ بخدمت جناب صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب سے پرزور اپیل ہے میں اصغر علی جو عمرکوٹ سندھ سے ہوں میں 7 سال سے نوکری کے لئے اپلائی کررہا ہوں کوئی رسپانس نہیں میں ایک غریب فیملی سے ہوں میرے 3 بچے ہے ایک دل کا مریض ہے بےروزگارے کہ وجہ سے وہ بھی بھوکا سوتا ہے
بخدمت جناب چیرمین@BBhuttoZardari صاحب سے پرزور اپیل ہے میں عمرکوٹ سندھ سے ہوں چیرمین صاحب میں اور میرے بچے آپ سے ہاتھ جور کے اپنے حق روزگار کے لئے درخواست کرتے ہے
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان کے علاقے عیدک میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔
صدر مملکت نے آپریشن میں 7 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔
صدر مملکت کا فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔
عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں: صدر مملکت
بخدمت جناب چیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب میں عمرکوٹ سندھ سے ہوں میں 7 سال سے سرکاری نوکری کے لئے اپلائی کررہا ہوں کچھ نہیں ہورہا ہے جناب غریب گھر سے ہوں میں نے انٹرمیڈیٹ پاس ہوں میں اتنا محنت کیا ہے مجھے کوئی نہیں سنتا۔@BBhuttoZardari
Respected @BBhuttoZardari@AseefaBZ Sir I am Asghar Ali from Umerkot, Intermediate Pass with B Grade 714 Marks from Ziauddin Board (2024). Jobless 11 years, 3 children. Please help for any small job. 🙏
@BBhuttoZardari بخدمت جناب چیرمین صاحب آپ سے پرزور اپیل ہے میں انٹرمیڈیٹ پاس کیا اور مجھ کوئی سرکاری نوکری نہیں مل تھا میرے تعلیم کا کیا فائدہ چیرمین صاحب میں عمرکوٹ سندھ کا ہوں پی پی کا جو نعرہ حق روزگار میں بچے بھوکے سوتے ہے @BBhuttoZardari@SindhCMHouse#karachi
محترم چیرمین صاحب میرے آپ ایک درخواست ہے میں عمرکوٹ کا ہوں ایک غریب گھر سے ہوں میرے بچے کیا سندھ کا مستقبل نہیں ہے میرے بچے بہت تکلیف میں ہے کیونکہ میں بےروزگار ہوں چیرمین صاحب آپ ہمارے آخری امید ہوں میں آپ سے حق روزگار کے لئے اپیل کرتا ہوں @BBhuttoZardari#asifalizardari
Respected @BBhuttoZardari Sahab.
This is not a rich man's stove, this is the stove of my poor house
It is burning empty, nothing is on it
Is it my children's fault that their father is poor?
Sir please give me a job
@MuradAliShahPPP
محترم جناب چیئرمین صاحب پی پی پی ویژن ہے حق روزگار جناب میں عمر کوٹ سے ہوں ہم غریب ہے جناب تین بچوں کا باپ ہوں گھر کے مالی حالات ٹیھک نہیں ہے ایک نوکری دلوا دو۔اس کا اجر اللہ پاک دیگا۔@BBhuttozardari
محترم چیرمین صاحب میرے آپ ایک درخواست ہے میں عمرکوٹ کا ہوں ایک غریب گھر سے ہوں میرے بچے کیا سندھ کا مستقبل نہیں ہے میرے بچے بہت تکلیف میں ہے کیونکہ میں بےروزگار ہوں چیرمین صاحب آپ ہمارے آخری امید ہوں میں آپ سے حق روزگار کے لئے اپیل کرتا ہوں @BBhuttoZardari@SindhCMHouse#ppp
سائیں@BBhuttoZardari رحم کرے مجھ غریب پہ میرے آپ سے ہاتھ جور کے اپیل ہے پلیز کچھ کرے
خدارا میں بہت پریشان ہوں بےروزگار ہوں تعلیم انٹرمیڈیٹ پاس ہوں لیکن سرکاری جاب نہیں مل تھا کیا مجھے حق روزگار سندھ میں نہیں مل سکتا۔@sindhcmhouse
محترم جناب چیئرمین صاحب پی پی پی ویژن ہے حق روزگار جناب میں عمر کوٹ سے ہوں ہم غریب ہے جناب تین بچوں کا باپ ہوں گھر کے مالی حالات ٹیھک نہیں ہے ایک نوکری دلوا دو۔اس کا اجر اللہ پاک دیگا۔@BBhuttozardari