الطاف حسن قریشی کی وفات کا سن کر دھچکا لگا.
مرحوم بلاشبہ اردو صحافت کے معماروں میں سے تھے.
ذاتی طور پر میں انہیں اپنا محسن سمجھتا ہوں.
اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے.
#RIPAltafHasanQureshi#AltafHassanQureshi
Kerala Chief Minister Pinarayi Vijayan slammed the upcoming Hindi movie 'The Kerala Story', which is based on the "Love Jihad", calling it 'Sangh Parivar propaganda' meant to promote political goals
@Hammad_Asghar95@ciss_ajk
اس امر میں شائد ہی کسی کو شبہ ہو کہ لاپتہ افراد کا معاملہ ایک عالمی رجحان کی صورت اختیار کر چکا ہے اور اس ضمن میں اعدادو شمار کی بابت انسانی حقوق کے دعویدار اکثر حلقے حقائق کو خطرناک تک حد توڑ مڑور کر پیش کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں سچ اور جھوٹ میں تمیز لگ بھگ ختم ہو کر رہ گئی ہے
BJP's ideology is divisive, hostile and full of hatred and prejudice towards the poor and Dalits. I discussed the politics of hatred and malice. My statement was neither for Modi personally nor for any other person."
#MallikarjunKharge.
بھارتی کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے نریندر مودی کو "زہریلا سانپ" قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو بچانا ہے تو مودی کو گھر بھیجنا ہوگا
@UNHumanRights @
@kashmir @indianDomesticPolitics
میرے خیال میں تم کو سو سال پہلے ہی آزادی مل گئی تھی جس کی وجہ سے بحیثیت قوم تم کو آزادی کی قدر و قیمت کا شعور نہیں ہے جبکہ ہم ہندوؤں کو کم و بیش ایک ہزار سال بعد آزادی ملی خواہ برائے نام ہی سہی
https://t.co/qIxg3nRgaV
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے جو کردار ادا کیا وہ کسی تعارف کا محتاج نہیں۔اُن کی انہی خدمات کے اعتراف میں بہت سے حلقوں کی جانب سے انہیں محسن پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔
بہر کیف یہ طے ہے کہ قائداعظم اور اقبال کے بعد اس ضمن میں مرحوم کا نام تادیر زندہ رہے گا.بھٹو،جنرل ضیا الحق،نواز شریف اور پاک افواج کے تذکرے کے بغیر بھی پاک ایٹمی پروگرام کا ذکر ادھورا ہے۔