جمعرات کی رات 9 بجے کے قریب طالب علم کییا ولد محمد اشرف، عاطف ولد محمد فضل سکنہ مشکے اور راغے سے تعلق رکھنے والے شیرخان کو کوئٹہ سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا
حکومت کی طرف سے نام نہاد کمیشن و کمیٹیاں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں میں کمی تک نہ لاسکیں خاتمہ تو دور کی بات ہے۔
آج کراچی آرٹس کونسل کے سیشن میں ہزاروں لوگوں کےمجمعے میں محترم @HamidMirPAKصاحب کا ہم جیسے مظلوم وبےآوازوں کی آوازبن کر ہماری غمزدہ ماؤں اوربہنوں کی تکلیف کوبیان کرنےکیلئے بےحدشکر گزار ہوں جنہوں نے ہر پلیٹ فارم پر گمشدہ افرادکےمسئلے کو اجاگرکرنے کی کوشش کی اورہماری آواز بنے رہے۔
AC Charania, an Indian-American aerospace industry expert has been appointed as #NASA's new chief technologist to serve as principal advisor to Administrator Bill Nelson on technology policy and programmes at the space agency’s headquarters.
#जाट_समाज
Is this enough?
Do we really needs this kind of #law while our courts are already burden by so much cases?
How many false cases are already filing and is it good to give them another weapon?
#MaritalRape