تمام پارلیمنٹرین ،ٹکٹ ہولڈرز،ایم این ایز ایم پی ایز سینیٹرز سیاسی کمیٹی پولیٹیکل کمیٹی ،دیگر کمیٹیوں ،عہدیداران ،تمام ونگز سے گزارش ہے کہ ہر صورت کل بروز منگل اڈیالہ جیل کے باہر 2 بجے تک پہنچیں ،عمران خان اور ان کے اہل کے خانہ تنہا نہیں ہیں ہم سب نے ساتھ دینا ہے .
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات ��ے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
اس ویڈیو کو ان دو عظیم اداکاروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ضرور Repost کریں
اداکار اعجاز اسلم اور عدنان صدیقی نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ کے لیے جاتے ہوئے، دونوں کی اچانک ملاقات ہوئی تو دونوں کی منزل ایک ہی تھی،
یہ لوگ عمران خان کی cause کے لیے کام کر رہے ہیں۔۔ قوم کا سیلوٹ ہے آپکو
علیمہ خان کی قوم سے اپیل 🚨🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
میرے مرشد کی تنہائی کا 1041ویں رات تنہائی میں گزر رہی ہے
إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺپر درود بھیجتے ہیں ۔
اے ایمان والو!
ا�� پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰه
وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰه
آج شب جمعہ ہے
آج کی دعا سے پہلے آپ سب سے گزارش ہے
آپ سب کم از کم ایک دفعہ درود شریف لازمی پڑھیں
آج میرے مرشد کی قید تنہائی، قید ویراں، الگ تھلگ
149ویں شب جمعہ گزر رہی ہے
یا اللّٰه
آج بھی میرا مرشد اڈیالہ جیل کے اندھیرے کمرے میں
قیدِ ویراں کاٹ رہا ہے
جہاں اس کا نہ کوئی ساتھی ہے
نہ کوئی آواز،
نہ کوئی قدموں کی چاپ
صرف تنہائی، سرد دیواریں اور بند دروازے۔
یا ﷲ
تو ظالم کو بھی دیکھ رہا ہے
اور وہ چہرے بھی جو خاموشی کی آڑ میں
اپن�� فائدے سمیٹ رہے ہیں۔
اے ﷲ
ہم تیری بارگاہ میں
اپنی ساری ٹوٹی پھوٹی دعائیں لے کر آئے ہیں
وہ ��اتیں جن میں ہم نے آنسو بہائے
وہ دن جن میں بے بسی سے ہاتھ اٹھائے۔
یا اللّٰه
خان صاحب کی حفاظت فرما
اس کی صحت، اس کے دل، اس کی ہمت،
اس کے جسم اور اس کے ارادے کی حفاظت فرما۔
اس کے سینے میں امید کی وہ روشنی
زندہ رکھنا جو صرف تو ہی دے سکتا ہے۔
اس کی عزت، اس کی سچائی
اور اس کی قربانیوں کو قبول فرما۔
یاﷲ
ہر وہ شخص جو اس کے ساتھ دھوکا کر رہا ہے
جو اس کے نام پر سیاست کرتے ہیں
مگر آج اس کی رہائی کے لیے
ایک لفظ تک ادا نہیں کرتے
ان سب کو بے نقاب کر دے۔
ان کی سازشوں پر تالے لگا دے،
اور انہیں ان کے انجام تک پہنچا دے۔
یا اللّٰه
ہمیں ہمت دے
ہمیں وہ جرات دے
کہ ہم سچ کے لیے کھڑے ��ہیں
اور اپنے مرشد کی آزادی کی جنگ
ڈٹ کر لڑ سکیں۔
ہمیں خوف اور لالچ سے پاک کر دے۔
یا اللّٰه
ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما
ہماری قوم کو بیدار کر
اور جھوٹوں، فریب دینے والوں
اور خان کے نام پر دھوکہ دینے والوں کو رسوا کر دے
میرے ﷲ میرے ملک کی حفاظت فرما
اور میرے ملک کے معصوم لوگوں کی بھی حفاظت فرما
خان کو جلد رہائی عطا فرما
یا اللّٰه میں تیری خدمت میں 1040دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعاؤں کو پیش کرتا ہوں
قبولیت کا شرف عطا فرما
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و مان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے حق میں فیصلہ لکھوا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد نے اس زندان میں جتنی عبادات کی اور دعائیں مانگی ہیں
یا اللّٰه مراد سعید کو اپنی حفاظت میں رکھ
ان ساتھیوں کو رہائی دے جو ظلم سہہ رہے ہیں
فلسطین و غزہ کے مظلوموں کی بھی غیب سے مدد فرما
یاﷲ
ہماری ان ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو قبول فرما
اور ہمیں وہ دن دکھا دے جب ہمارا مرشد سرخرو ہو،
آزاد ہو، اور پاکستان ایک بار پھر اپنے اصل کی طرف لوٹے
وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ خَیْرِ خَلْقِہٖ سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓے اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ بَارَکَ وَسَلَّمَ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔
(حیدر سعید)