بلوچستان کے ضلع کیچ میں افواجِ پاکستان کے بہادر جوانوں کی شہادت پر انتہائی افسردہ ہوں، سر زمین پاکستان اور عوام کی حفاظت کے لیے ملکی تاریخ افواجِ پاکستان کی لازوال قربانیوں سےبھری پڑی ہے۔ اندرونی اور بیرونی دشمنوں کےخاتمے تک حکومت اور افواجِ پاکستان اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔