Very painful video
میاں عباد فاروق کے بیٹے کی آرمی چیف اور چیف جسٹس سے اپنے والد کی رہائی کی درخواست
اس بچے کا چھوٹا بھائی پہلے ہی والد کی جدائی کی تاب نہ لاتےہوئے اتنا بیمار ہوا کہ موت نے اچک لیا
عباد فاروق کا بھائی بھی اب شدید بیمار بتایا جا رہا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔
(صحیح بخاری، ٢٣٢٠)
غریدہ فاروقی فرما رہی ہیں کہ ن لیگ حکومت کو چاہئے کہ فوری طور پر شوکت خانم ہسپتال کا کنٹرول سنبھال لے اور اس ہسپتال کو باہر سے جو پیسہ بھیجا جاتا ہے، اس کا پتا لگایا جاۓ۔
عقل سے پیدل ہونے کی کوئی تو انتہا ہو گی۔
جو کوئی بھی باجی سے یہ نادر فرمودات کہلواتا ہے، اس کی عقل کو 21 توپوں کی سلامی۔ 🙏
“YOU FU*KING MUSLIM C*NTS!”
Anyone recognise this coward who hurled Islamophobic abuse at female pro-Palestine activists today in Romford? @metpoliceuk
ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
تحریک انصاف کے امیداو شیخ امتیاز کی اہلیہ کو ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود بھی پولیس اہلکار کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دے رہے ہیں
ایسی کلپ کو پھیلائیں انکو ایکسپوز کریں
تمام اضلاع میں امیدواروں کو کاغذات جمع کرانے سے روکا گیا، پنجاب بھر میں پی ٹی آئی امیدواروں سے ناروا سلوک کی رپورٹس ملیں، پولیس اہلکاروں کا کاغذاتِ نامزدگی چھیننا آئین کی خلاف ورزی ہے، متعلقہ حکام کو درخواستیں بھیجیں، حیران کن طور پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی- پی ٹی آئی امیدواروں کو مشکلات پر الیکشن کمشنر پنجاب کا چیف سیکرٹری کوخط
https://t.co/0wAVOXp7G4
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ہر باشعور پاکستانی ان بلوچ ماوں بہنوں کی حمایت کرے گا
اور میں بھی اپنی ان بلوچ ماوں بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آیا ہوں
شیر افضل مروت
خان صاحب نے مجھے اور ابو زر نیازی کو خود الیکشن کا پوچھا لیکن ابوزر نے خان صاحب کا میانوالی والہ حلقہ اور میں نے لاہور والا حلقہ اور خان کے کیسز کو ترجیع دی پچھلے تین دن سے لاہور ھائی کورٹ میں رات تک کام کر کے اپنے تقریبا تمام امیدواروں کے کاغذات جمع کروائے ہم نے خان کو جیتنا ھے
"آج کل پاکستان کے سیاسی منظر نامے کو دیکھ کر ہمیں اپنے بچپن میں کھیلے ہوئے کرکٹ میچز یاد آ گئے ہیں۔ ہم بھی جب میچ جیت نہیں سکتے تھے تو مخالف ٹیم کا بلا اور وکٹیں چھین کر بھاگ جاتے تھے" اداکار اسد ملک
@asadmaliklive#Elections2024#ImranKhan
Link : https://t.co/nsLQtDlftd
کہتے تھے کوئی ٹکٹ لینے والا نہیں ہو گا
لیکن شیر پاکستان کی قوم سرپرائز پہ سرپرائز دے رہی ہے انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن ظلم اور رکاوٹ کے باوجود 859 نشستوں پر سب سے زیادہ تحریک انصاف کے 2,434 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،
بیشک اللہ الحق ہے۔
پولیس گردی وکلاء کی ��یر قانونی گرفتاریوں کے خلاف گجرات بار وکلاء کا ہنگامی اجلاس آج بروز اتوار مورخہ24-12-2023 کو بوقت 8بجے رات گجرات بار کمپلیکس میں ہوگا تمام وکلاء حضرات سے بھرپور شرکت کی اپیل ۔سیکر ٹری گجرات بار