3
سنگاپور کے لیے 1.2 بلین یورو اور الجزائر کے لیے 559 ملین یورو کے ہتھیاروں کی منظوری دی گئی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرمنی اپنی دفاعی برآمدات کو مغربی اتحاد اور اس کے قریبی شراکت داروں تک محدود رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
Germany becomes top European defense exporter with €12.8 billion in 2024 .
Applications from countries such as Pakistan, Thailand, and Malaysia were rejected, reflecting Berlin’s stricter criteria for sales to non-allied states.
2
جرمنی نے 2024ء میں ریکارڈ 12.8 ارب یورو کے ہتھیار فروخت کیے
جرمن حکومت نے گزشتہ برس ریکارڈ 12.8 بلین یورو (14.9 بلین ڈالر) مالیت کے ہتھیاروں کی برآمدات کے لیے منظوری دی۔
تاہم برلن حکومت نے پاکستان، تھائی لینڈ اور ملائیشیا سمیت دیگر 62 ممالک کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ [ پاکستان ہندوستان کے بارے]
"ممکن ہے کہ ہم انہیں تھوڑا قریب بھی لے آئیں، مارکو، جہاں وہ ایک ساتھ باہر جائیں اور اچھا کھانا کھائیں۔ کیا یہ اچھا نہیں ہوگا؟"
استنبول کے مقید میئر اکرم امامولو اپوزیشن کے صدارتی امیدوار نامزد
اکرم امام اولو 2028 ء کے صدارتی انتخاب کے امیدوار کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ پارٹی کے ایک ترجمان نے ان کی صدارتی نامزدگی کا اعلان کیا ہے
استنبول کے میئر کی گرفتاری کے بعد سے ترکی میں مسلسل چار روز سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اسے ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں ترکی کے سب سے بڑے احتجاجی مظاہروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
فرانس میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے کی جانب سے خواتین ک�� عالمی دن پر شاندار تقریب۔
کاراباخ ، دی لیجنڈ آف اوڈیسٹی اینڈ آف بیوٹی کے عنوان سے ایک باوقار فیشن شو کا اہتمام بھی کیا گیا۔
آذربائیجان کی سفیر محترمہ @LAbdullayevaMFA نے آذربائیجانی زیورات کے برانڈ "RESM"
1/2🇦🇿
Financial Times 17 November 2007
بی بی بے نظیر شہید نے یہ مدد جمہوریت مضبوط کرنیکے لیئے مانگی تھی جیسے خان صاحب عوامی مینڈیٹ کی حفاظت کے لیئے آئی ایم ایف کو الیکشنز جسے بین الاقوامی سطح پر
Rigged
کہا جارہا ہے اسکے آڈٹ کے لیئے کہہ رہے ہیں
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران