@narendramodi
تمہیں بارہا خبردار کیا گیا تھا کہ ہمارے عزم کو مت آزماؤ اور پاکستان سےنہ الجھوتمہارا ملک ایک حقیقی دہشت گردریاست ہے جس نے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کےخلاف بدترین مظالم کی مثال قائم کی ہے
اب رک جاؤ ورنہ پاکستان کی افواج کےہاتھوں سنگین نتائج کےلیے تیار رہو
- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
جیسے مودی کی کتے والی دنیا میں ہو رہی ہے ایسی فرانس کی بھی کتے والی ہو رہی ہے تو فرانس نے وہی کتے والی انڈیا کی کرنی شروع کر دی #PakStrikesBackDecisively
#PakStrikesBackDecisively
سورۃ البقرہ (2:190):
"وَقَاتِلُوا۟ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ ٱلَّذِينَ يُقَـٰتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوٓا۟ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ ٱلْمُعْتَدِينَ"
اردو ترجمہ:
"اور اللہ کے راستے میں ان لوگوں سے لڑو جو تم سے لڑتے ہیں، مگر زیادتی نہ کرو۔ یقیناً اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔"
#PakStrikesBackDecisively
ہائی الرٹ ہے پاک فوج!
دشمن کی ہر چال پر نگاہ ہے، ہر وار ک�� جواب دینے کو تیار!
اور جو حوصلہ شکنی کر رہے ہیں نا، یاد رکھیں:
یہ وہی فوج ہے جو تمہارے گھروں کا سکون، تمہارے بچوں کا تحفظ اور تمہارے کل کی ضمانت ہے۔
زبان سنبھال لو، صفوں میں آ جاؤ ورنہ تاریخ تمہیں بھی غداروں میں لکھے گی!
#PakStrikesBackDecisively
جنہوں نے اپنے سروں پر کفن لپیٹے ہیں
یہ سرفروش سپاہی کسی کے بیٹے ہیں۔۔
یہ سرحدوں پہ کھڑے فوجیوں کا ہے احسان
کہ ہم سکون سے اپنے گھروں میں لیٹے ہیں۔
اے اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرما اور پاک افواج کی مدد و حفاظت فرما۔
آمین ثم آمین 🤲