ایک سایہ شفقت اٹھ گیا.
ایک چراغ ہدایت بجھ گیا 💔
اِک قیامت ڈھائے گا دنیا سے چلے جانا تیرا
یاد کر کے روئیں گے یارانِ مے خانہ تجھے
ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے،
اور پسماندگان، متعلقین، مریدین و محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
برائے فاتحہ و دعائے مغفرت سب احباب سے درخواست ہے کہ مرحوم کے لیے ایصالِ ثواب کریں۔
💔
اللہ اکبر!
استاذ محترم جناب شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے کیا ہی عمدہ اور خوبصورت بات ارشاد فرمائی۔صرف 1 منٹ میں سنئیے، عمل کیجیے۔ ہوسکتا ہے کسی کی زندگی کا رخ بدل جائے۔
جزاک اللہ خیرا