سرکار دو عالم کی آمد کی خوشی میں ہندوستان احمد آباد کا چپہ چپہ نور میں نہا چکا ہے یہ چراغوں کی جھلملاہٹ نہیں، بلکہ ہر محب رسول کے دھڑکتے دل کا نذرانۂ عقیدت ہے۔
ہم شاید وہ واحد نسل ہیں جس کے پاس اپنی عمر کے ضائع ہوتے برسوں کو بھی جدید ترین کیمروں میں، انتہائی اعلیٰ معیار کے ساتھ محفوظ کرنے کی سہولت موجود ہے۔
مگر افسوس! تصویر کی کوالٹی جتنی بھی شاندار ہو، گزر جانے والا وقت کبھی واپس نہیں آتا۔
چاہے جتنی بھی اداسی ہو
بستر سے اٹھو
کمرے سے نکل کر کہیں بھی چلے جاٶ
کسی پارک
صحرا
سمندر کنارے
یا کسی کیفے
تصویریں اچھی نہ آئیں
تو پوز اور لوکیشن بدل کر کوشش کرنی چاہیے!
نسیم خان
جہاں فجر کی اذان کے ساتھ چڑیوں کا نغمہ اٹھے، شام کو پیپل کی چھاؤں میں تھکے ہارے چہرے مسکرا اٹھیں، اور کھیتوں سے اٹھتی مٹی کی سوندھی خوشبو ماں کی گود جیسا سکون دے , وہی گاؤں کی اصل خوبصورتی ہے۔