منیب فاروق نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی ��تا دیا کہ خان کی حکومت میں یہ سارے MF, لونڈے لپاڑے اور سرکاری حاجنیں کیوں خان کو پڑ گئے گتے۔
خود کو تو ننگا کیا۔ ساتھ بڑے حاجی منجھلے حاجی اور چھوٹے حاجی کے پلے بھی کچھ نہ چھوڑا۔ اور بتایا کہ موجودہ حکومت کے خلاف ابھی تک ہمیں نہیں کھولا
منیب فاروق کہہ رہے ہیں کہ ہمیں عام عہدوں پر فائز لوگ بتاتے تھے کہ “ہمیں بچانا ہے اور عمران خان کی حکومت کو گرانا ہے۔”
بےشرمی کی انتہا ہے! آپ اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے ہیں یا صحافی؟ شرم آنی چاہیے۔ آج کس منہ سے بیٹھ کر تجزیے کر رہے ہیں!مطیع اللہ جان۔
عمران خان ایک بار پھر سچا ثابت ہوگیا۔
ٹاوٹ ثانی منیب فاروقMF بے اعتراف کیا کہ انکو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کہا گیا تھا کہ عمران خان پر کھل کو تنقید کریں اور ہم پر کسی قسم کا ری ایکشن نہ آنے دیں۔ جبکہ اس وقت حکومت قائم ہوئے 1 سال بھی پورا نہیں ہوا تھا۔۔۔
Mahrang Baloch is a brave victim, activist and daughter of Pakistan.
It’s a terrible example to the young women men and people of Pakistan, not only to see her suffer but to know they live in such an oppressive environment. Baher ke liye kuch aur and under kuch aur. The contrast is too glaring
اوگرا نے وزیراعظم کو 45 روپیہ قیمت کم کرنے کی سمری پیش کی تھی لیکن وزیراعظم نے وہی بغیرتی کرتے ہوئے دل پر پتھر رکھا تو ان کے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
بلاول بات کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان میں ن لیگ کی 3 سیٹیں ہیں،
یہ بھی تو بتائیں کہ پیپلز پارٹی کی کتنی سیٹیں تھیں؟ اور ہماری سیٹیں کدھر گئیں؟ بیرسٹر گوہر علی خان
🚨🚨#BREAKING: French newspaper claims recently sentenced lifetime imprisonment @MahrangBaloch_ nominated for the Nobel peace prize for the consecutive 2nd year. https://t.co/PbbZE3YGYd
کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے ؟
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغ��ب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں ! مولانا شیرانی ۔۔