- میں ڈوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں__!!😊
میں بال بھی سنوارتی ہوں__!!💇
میں پردہ بھی کرتی ہوں__!!❤
میں سنگھار بھی کرتی ہوں__!!💍
میں اُڑان بھی رکھتی ہوں__!!💫
میں اپنی حدود بھی جانتی ہوں__!!🔥
کیونکہ میں بغاوت اور آزادی کے فرق کو پہچانتی ہوں__!!😊😍
#Dedicated_to_all_muslim_girls😘