جانتے نہیں ہو کس کا بیٹا ہوں میں ؟ کسی طاقتور شخصیت کا بیٹا ایک عام پاکستانی کو سرے عام بیچ سڑک بری طرح تشدد کا نشانہ بنارہا ہے اور ساتھ ہی بار بار کہہ رہا ہے کہ جانتا نہیں کس کا بیٹا ہوں میں
یہ ہے سمری 31 میں سے کچھ حلقوں کی جس پر ہم جیتے ہیں اور انہوں نے ہمیں ہاریا ہے اور ان سب کے فارم 45 اور 47 بھی موجود ہیں ہمارے ساتھ. باقی حلقوں کی سمری بھی کچھ وقت میں آجائے گی.
We gonna take our mandate back.
I m proud of my team @girls_isf especially the young girls Rimsha, Sumiya, hadia, Arshia,who have been working with me since last 1 week and who are still working on compiling the data of all the results nd form 45.we will soon public all evidences of rigging nd Changing results
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل،
اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں
بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم،
اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
آج آۓ ہو تم کل چلے جاوٴ گے،
یہ محبت کو اپنی گوارا نہیں
عمر بھر کا سہارا بنو تو بنو،
دو گھڑی کا سہارا سہارا نہیں
دی صدا دار پر اور کبھی طور پر،
کس جگہ میں نے تم کو پکارا نہیں
ٹھوکریں یوں کھلانے سے کیا فائدە،
صاف کہہ دو کہ ملنا گوارا نہیں
گلستان کو لہو کی ضرورت پڑی،
سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے اہلِ چمن،
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو،
دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے
وە یقیناً سنیں گے صدائیں میری،
کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
اپنی زلفوں کو رخ سے ہٹالیجئے ،
میرا ذوقِ نظر آزما لیجئے
آج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر،
یا تو نظریں نہیں یا نظارہ نہیں
جانے کسی کی لگن کس کی دھن میں مگن،
ہم کو جاتے ہوۓ مڑ کے دیکھا نہیں
ہم نے آواز پر تم کو آواز دی،
پھر بھی کہتے ہو ہم نے پکارا نہیں
قمر جلالوی
Here is a group of Palestinians kidnapped and tortured
You can see many have marks from beating and burns
Torture and rape am extremely common tactic used in Israel