خان کو عید نماز پڑھنے نہیں دی گئی,جب خان مسجد پہنچے تو جیل حکام نے کہا خان دوپہر کا 1 بج رہا ہے اب آپ عید کی نماز نہیں پڑھ سکتے خان نے آسمان کی طرف دیکھا اور بلند آواز میں کہا اے اللہ تو جانتا ہے مجھے نماز کے وقت نیند آجاتی ہے مگر میں پوری مسلم قوم کا لیڈر ہوں
مجھے اس وقت شدید غصہ آتا ہے جب یہ یوتھیا قوم اپنے گھڑی چور کے لئے اسلامی مثالیں دیتی ہے
ویڈیو ڈھونڈا ں اور لگانا میرا کام
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرنڈو کا یار ہے وہ غدار ہے
پاکستان کا غدار ہے
بسنت مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے حکومت کی طرف سے بسنت کا شو بری طرح فلاپ ہو گیا ہے لاہوریوں نے بسنت میں بلکل بھی دلچسپی نہیں لی ہے میں بچپن سے لاہوری ہوں میں نے اس سے بری بسنت کبھی نہیں دیکھی سہیلیوں کا شو مکمل ناکام فلاپ ہوا ہے۔
ثمینہ پاشا
#Basant2026#SuperBowl#เลือกตั้ง69
لگ گئی شرط�� پشاور کا سب سے مشہور بازار کارخانو بند کر کے دکھا دیں، پی ٹی آئی کے کہنے پر کسی نے دکان کیا کسی نے کھوکھا بھی بند نہیں کرنا، اختیار ولی
#8FEB #Basant2026 #BasantFestival #Lahore
ایرانی سفیر رضا امیری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران دو جسم، ایک روح کی مانندہیں۔
عالم اسلام کی سربراہی اور پاک ایران تعلقات کے فروغ میں نواز شریف جیسےلیڈرکی ضرورت ہے، نواز شریف کو پاکستان کی حفاظت کرنے والا ستون سمجھتے ہیں۔
#nawazsharif#Pakistan#Iran#IranRevolution2026
جنگ بندی کےبعد فلسطین کے لوگ خوشی سے نہال ہیں۔اپنا سب کچھ فلسطین پر قربان کرنے والے اپنے اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں ۔مگر پاکستان میں موجود فیض کے پیدا کردہ دو گروہ ریاست پاکستان پر حملہ آوور ہیں اور جس ریاست پاکستان نے جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا اسے گالیاں دے رہے ہیں ۔
✋
گنڈا پور نے عمران خان کو کہا کہ اگر ہم فوج کو KPK سے نکالیں گے تو صبح افغانستان کے پاس چلا جائے گا تو عمران خان نے غصے سے کہا کہ صوبہ جاتا ہے افغانستان کے پاس تو جانے دو لیکن فوج کو نکالو اسی کشمکش میں گنڈاپور کو نکال دیا گیا
یوتھیو ملک دشمن سن لو اپنے لیڈر کی کرتوت