"پٹھان سندھ کے حکمرانوں کے داماد بنے ہوئے ہیں، جہاں چاہتے ہیں گھر بنا کر رہتے ہیں۔ نہ بجلی کا بل دیتے ہیں، نہ گیس کا، اور غنڈہ گردی بھی کرتے ہیں۔ جب دل چاہتا ہے کسی سندھی کو بھی نشانہ بنا دیتے ہیں۔"
سندھ حکومت میں وہ کرپشن اسکینڈل جنم لے رہے ہیں کہ میری اپنی تحریر کردہ نامی گرامی investigative غضب کرپشن کی عجب کہانیاں مانند پڑ گئیں ایک جانب کراچی ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کو ترس رہا ہے مگر دوسری جانب کرپشن کا یہ عالم کے سرکاری مافیا ورلڈ بینک کے تعاون سے بننے والی کراچی کی بی آر ٹی یلو لائن کے بھی اربوں روپے کھا گئی ۔ الزام ہے کہ تعمیراتی کام شروع ہونے سے پہلے ہی ٹھیکیداروں کو 8.58 ارب روپے کی ایڈوانس ادائیگیاں کی گئیں، ج�� سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔ ورلڈ بینک کے سخت ا��تراض پر سندھ حکومت کو 7.42 ارب روپے واپس جمع کرانے پڑے۔ اسی دوران ریڈ لائین کرپشن بھی سامنے آگئی یونیورسٹی روڈ سالوں کھدی رہی حکومت کے خزانے سے دس ارب رپے غارت ہوگئے سات سال گزرنے کے باوجود منصوبہ صرف 15 فیصد مکمل ہو سکا جبکہ لاگت 61 ارب سے بڑھ کر 173 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ مکمل تحقیقاتی رپورٹ دیکھنے کے لیے On My Radar کا مکمل پروگرام ہمارے YouTube OMR چینل پر ضرور دیکھیں۔
https://t.co/mrYG9fE9k5?
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رکن سندھ اسمبلی طحہٰ احمد خان کا کہنا ہے کہ صوبے کی بات کی جاتی ہے تو اسے کیوں غدار�� سے جوڑ دیا جاتا ہے؟ سندھ کو بہتر کرنا ہے تو سندھ سے سسٹم کا خاتمہ کریں۔ ��ندھ اسمبلی میں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا یہ بات کرتے ہیں سندھو دریا کے پانی کی تو سندھو دیا کا پانی اس شہر میں ٹینکروں میں بیچا جارہا ہے اسے روکیں، یہ اسمبلی میں کہتے ہیں جب بھی ہم ایسی بات کریں تو اسے اسپنچ کردیں، ارے بھائی کیوں اسپنچ کردیں، کہا گیا کراچی کسی کے باپ کا نہیں تو سندھ اور سندھ اسمبلی بھی کسی کے باپ کی نہیں ہے۔
#TOKAlert #MQMPakistan #Karachi
"آپ عثمان بُزدار کی مثال دیتے ہو، جبکہ آپ کو مراد علی شاہ کی مثال دینی چاہئیے، کراچی میں 4 سال سے یونیورسٹی روڈ نہیں بنایا جس نے، مراد علی شاہ کی کارکردگی اور عثمان بُزدار کی کارکردگی میں کوئی فرق نہیں!" سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
#Karachi#UniversityRoad#MuradAliShah
آئی میڈیا کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ کراچی میں کوئی ایک اردو بولنے والا بھیک مانگتا ہوا دکھا دیں، یہ سب باہر کے ہیں جبکہ خواتین کو غیرفطری کاروبار میں ملوث ہیں وہ بھی 99 فیصد باہرکی ہیں انہیں اغوا کیا گیا ہے
#ZarayeNews#ShabbarZaidi#Karachi
مسلم لیگ ن سندھ کے ترجمان اسد عثمانی نے کہا کہ سندھ کا موجودہ بلدیاتی نظام کریپشن کا دوسرا نام ہے ، کراچی سمیت سندھ بھر کے میئرز اور چیئر مینز بے بس نظر آتے ہیں جبکہ سندھ حکومت نے کرپشن کیلیے بلدیاتی اداروں کے اختیارات اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں
#ZarayeNews#AsadUsmani#PMLN
ہم ایسے ہی پیپلوں کو حرام خور نہیں کہتے جب ان حرام خوروں کا کوئی نیا کرپشن اسکینڈل آتا ئے بلاول ہر کسی پر بھونکنا شروع ہوجاتاہے ان فیوڈل جرثوموں کا کام ہی پاکستانی خزانے کو لوٹ لوٹ کھانا ہے۔
خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ بلاول کا بلدیاتی الیکشن کروانے کا مطالبہ درست ہے مگر یہ کراچی کے پچھلے بلدیاتی الیکشن کی طرح کروانا ہے تو بہتر ہے نہ کروائے جائیں، اگر ویسا ہی بلدیاتی نظام لانا ہے تو نہ لایا جائے۔ تفصیلات ��افظ نعیم اور خالد مقبول سے کوئی بھی پوچھ سکتا ہے
#ZarayeNews
بینظیر انکم پروگرام ایک سیاسی رشوت اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہی ہے اس سے غربت ختم کرنے کا کوئی تعلق نہی ہے
ساڑھے آٹھ سو ارب روپیہ یوں لٹایا جا رہا یہ بجلی گیس کے مہنگے بلوں سے لوٹا گیا غریب عوام کا پیسہ ہے
کراچی کی سڑکیں تباہ ہوئیں، سب کو نظر آئیں، سب کو تکلیف ہوئی، سب چیخے چلائے۔
کراچی کا پانی چرایا گیا، صفائی اور نکاسی کا نظام تباہ ہوا، بہت احتجاج ہوا، بہت سیاست ہوئی۔
کراچی میں سیکیورٹی کا بُرا حال ہوا، لوگوں نے اپنی حفاظت کے لیے پرائیویٹ گارڈ رکھ لیے۔
لیکن کراچی کے ساتھ سب سے بڑا ظلم تب ہوا جب اس کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ بھی تباہ کر دیا گیا۔
مگر یہ کیسے تباہ ہوا؟ اور کون اس تباہی کا ذمہ دار ہے؟
جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈاکیومنٹری "Aik Thi KU 2.0" — کل رات 7 بجے، رفتار یوٹیوب چینل پر۔
انسے کراچی کا کچرا تک تو صاف ہوتا نہیں- سڑکیں موہنجوڈارو کا منظر پیش کرتی ہیں اور انہیں پنجاب میں بلدیاتی نظام کی تکلیف ہے-
ہم جانتے ہیں کہ انکی پارٹی ہر طرح کے نظام کو لوٹمار کیلئے استعمال کرتی ہے-
بلاول صاحب, آپ چھوڑیں نظام کی باتیں- الله کا شکر ہے کہ پنجاب لاکھوں گنا بہتر ہے سندھ سے- یہاں کام ہوتا ہے, ٹھیکوں سے لوٹمار نہیں ہوتی-