آج کا دن بلال رضوان کے نام رہا۔ لاہور، سرگودھا، جھنگ اور جباوانہ کا سفر یادگار رہا۔ راستے بھر پرانی یا��یں، نئی منصوبہ بندی اور خوبصورت گفتگو ساتھ رہی۔
ایک خوشی یہ بھی رہی کہ پورے سفر میں پنجاب کی بہتر ہوتی سڑکیں دیکھ کر بار بار یہی احساس ہوا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترقیاتی کاوشیں زمین پر نظر آ رہی ہیں۔
شکریہ بلال رضوان، آج کے خوبصورت دن اور بہترین رفاقت کے لیے۔ @BilalRixwan1
کل ہالینڈ سے لاہور، پھر سیدھا سرگودھا اور وہاں سے جھنگ کا سفر۔ مسلسل سفر اور بے خوابی کی ساری تھکن اُس وقت ختم ہو گئی جب جھنگ کے ایک گاؤں میں سوشل میڈیا کے ساتھیوں اور کارکنوں کی بے مثال محبت ملی۔ ❤️
“ووٹ کو عزت دو” کی تحریک سے لے کر آج تک نظریے پر قائم ان مخلص کارکنوں کا جذبہ ہی اصل طاقت ہے۔ آپ سب کی محبت می��ا حوصلہ ہے۔ 🇵🇰
کشمیر انتخابی مہم
جھنگ میں انوشہ رحمان نے شاندار تقریر کی ہے،پنجابی میں نوازشریف،شہبازشریف اور مریم نواز کا پیغام لوگوں تک پہنچایا ہے،عوام داد دیے بغیر نہ رہ سکے،نوازشریف صاحب کی ٹیم کشمیر انتخابی مہم کو چار چاند لگارہی ہے
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے استعفی دینے کیلئے ساتھی ججوں سے مشاورت کی ہے لیکن تینوں ججوں نے ان کا دامن پکڑ کر مشترکہ طور پر کہا
"اکیلئے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم
تمہارے بنا ہم بھلا کیا جیئں گے"
چیف جسٹس نے جواباً کہا
"دل کا جانا ٹھہر گیا ہے
صبح گیا یا شام گیا"
مصدقہ اطلاع ہے کہ گھڑی چور ملک سے فرار کی کوششوں میں ہے اسی لیے جمائما خان سے صلح کی اور اب وہ بھی مختلف ذرائع سے انھیں لندن بلوانے کی کوشش کررہی ہیں کیونکہ فسادی خان کو معلوم ہوگیا کہ پاکستان میں اس کا باب بند ہوگیا۔جیل جانے سے توشہ خاں ویسے ہی بہت ڈرتا ہے اس لیے لندن بھاگے گا۔