Tamaam ta’reefein Allah ki hain jo tamaam jahaanon ka parwardigaar hai, jo sab par maherbaan, bahot maherbaan hai, jo roze jaza (qayaamat) ka maalik hai.
[Sura-e-Faatiha : 1-3]
نومبر آ گیا ہے ..
نومبر خامُوشی، اُداسی اور خُود شناسی کا مُوسم ہے۔
شہر کا رنگ بدل جائے گا
سُورج جلدی ڈُوب جاتا ہے
شامیں طویل ہوتی جائیں گی.
وہ جو مُوجُود نہیں وہ کبھی واپس نہیں آئے گا
انسان کا دِل بلاوجہ کُچھ چیزوں کےلیے تڑپنے لگے گا..
خِزاں کی فِطرت ہی یہی ہے۔
#نومبر 🍂
مجھے بہت پسند ہے ❤️
سردی کی پہلی دستک،
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں،
اداسی میں ڈوبی شامیں،
جان لیوا خاموشیاں،
دھندلے مناظر،
پتوں کا گرنا،
سورج کی آخری جھلک،
اور رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چھپا چاند۔ 🌙🍂