"اذهبا إلى غزة وانظرا تحت الأنقاض حيث دفن آلاف الأطفال تحتها .. عار عليكما"
الناشط الإسرائيلي الأمريكي ميكو بيليد يفضح المذيعَين الأكثر تطرفًا في بريطانيا جيمس ويل و آش غولد بسبب محاولتهما الدفاع عن جرائم إسرائيل
اے دوست الوداع
7 سالہ فلسطینی ریان سلیمان اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے کل شہید ہوا تھا
اس کے دوست جو کل تک اس کے ساتھ کھیلتے تھے آج اپنے شہید دوست کو رخصت کر رہے ہیں، کیسا دردناک منظر ہے معصوم دوست اپنے شہید دوست کو الوداع کہہ رہے ہیں
#PalestinianLivesMatter#Gaza#Palestine
سرکاری املاک کو تباہ کرنا کسی طرح بھی درست نہیں ہوسکتا
حالیہ احتجاج میں پولیس اور میڈیا کا رویہ حیرت انگیز ہے۔ یہی احتجاج اگر مسلمان بچے کر رہے ہوتے تو سینکڑوں لڑکے پولیس کی گولی سے مارے گئے ہوتے۔اور مظاہرین کو میڈیا دہشت گرد کہتا
#AgnipathRecruitmentScheme
عجب حریف تھا میرے ہی ساتھ ڈوب گیا
میرے سفینے کو غرقاب دیکھنے کے لیے
. مسلمانوں کو تباہ کرنے کی کوشش میں بی جے پی کی مرکزی اور صوبائی حکومتوں نے آئین و قانون عدالت عدل وانصاف سبھی ختم کردیا
#HateCrime#HateSpeech