ہر بچہ محفوظ بچپن کا حق دار ہے۔
زینب، فرشتہ اور بے شمار معصوم بچوں کے بعد بھی اگر ہم خاموش ہیں تو یہ ہم سب کی ناکامی ہے۔ بچوں کا تحفظ صرف حکومت نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
خاموشی مجرم کی طاقت، آواز ایک بچے کی زندگی بچا سکتی ہے۔
— ڈاکٹر محمد آصف چوہدری
سیاسی جماعتوں کی اخلاقی تربیت کا اندازہ ان کے کارکنوں کی پوسٹس اور کمنٹس سے بخوبی ہو سکتا ہے، اور بعض جماعتیں اس حوالے سے اول پوزیشن کی مستحق قر��ر پاتی ہیں، اگر ذاتی اور گروہی مفاد پرستی اولین ترجیح ہو،گی تو اس کا نتیجہ اور کیا نکل سکتا ہے، اللہ تعالیٰ ہی ہماری اصلاح فرمائے ۔