کمشنر راولپنڈی کا اعترافی بیان جس میں انہوں نے یہ تسلیم کرتےہوئے مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا کہ انہوں نے انتخابی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کی،جس کے نتیجےمیں محض راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کم ازکم 13 نشستوں سے محروم کیا گیا۔
ان کا یہ بیان ملک بھر میں انتخابی نظام کے ساتھ کئے جانے والی نہایت منظّم چھیڑ چھاڑ کی ایک ہوشربا روداد ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قومی اسمبلی ہی نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی کی ایسی نشستیں جہاں تحریک انصاف کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل تھی، کو جعلی سازی اور دھوکے دہی سے ہروایا گیا اور عوام کو ان کے جائز مینڈیٹ سے محروم کیا گیا۔
وقت آ گیا ہے کہ ملک کی ساکھ، اس کی بہتری اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے اپنے طرزِ عمل کا جائزہ لیا جائے اور اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے فارم 45 کی روشنی میں نتائج جاری کرتے ہوئے عوام کی منشا کا احترام کیا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف شفاف تحقیقات اور عوامی مینڈیٹ پر کھلے ڈاکے میں ملوث افراد کیخلاف مؤثر اور بامعنی عدالتی کارروائی کابھی مطالبہ کرتی ہے۔
1985 کےبعد پہلی بار الیکشن کمیشن نے بیوروکریسی کے AC/DC وغیرہ کو ریٹرننگ افسر (ROs) لگانےکا نوٹیفیکیشن کیا
لاہور ہائی کورٹ نے یہ نوٹیفیکیشن معطل کردیا
تو
ان 3 ججز نے بیوروکریسی کے ROs کو دوبارہ بحال کیا
اور آج ان ROs نے PTI کے تمام اہم امیدواروں کےکاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے
تاریخ یہ ڈرامہ اور اس کے ہر کردار کو یاد رکھ ےگی
بھوکی ننگی قوم کا اربوں روپیہ برباد نہ کریں
لاڈلے ٹاؤٹ کو بادشاہ سلامت ڈکلیئر کر دیں
قاضی صاحب مہر بھی لگا دیں
اس الیکشن کو تو ویسے بھی کوئی نہیں مانے گا
پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور (عمران)خان کی قانونی ٹیم میں غدار: عمران خان لیگل ٹیم اور پی ٹی آئی کور کمیٹی کے غداروں نے میری جان خطرے میں ڈال دی ہے۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی میں غداروں کی موجودگی کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کور کمیٹی کے اجلاسوں کی ریکارڈنگ مخالفین اور حتیٰ کہ میڈیا والوں تک بھی پہنچائی ہے۔ چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ لیگل ٹیم کی زوم میٹنگز کی ت��صیلات/ریکارڈنگ باہر کے لوگوں کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں، جس نے میری زندگی اور آزادی کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔ میں پہلی بار زیر زمین/انڈرگراونڈ گیا ہوں، اور مجھے کسی بھی وقت نامزد ٹیم کے ہاتھوں پکڑا جا سکتا ہے۔ میں نے پارٹی میں موجود لوگوں کو بتایا اور میرا پیچھا کرنے والوں کے بارے میں آڈیو پیغامات ریکارڈ کئے۔ کل، میں روپوش ہو گیا، اور مجھے یقین نہیں ہے کہ میں محفوظ ہوں، لیکن میں نے اپنے پیچھا کرنے والوں کی شناخت کر لی ہے اور لاپتہ ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی کے لیے ان کے نام وکلاء کے ایک گروپ کو بھیج دیے ہیں۔ پارٹی کے انتہائی قریبی حلقوں میں لوگوں پر بھروسہ کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اگر پارٹی کے متعلقہ افراد نے مجھے اجازت دی اور اگر میں شکار سے بچ گیا تو بہت جلد غداروں کے نام بتاؤں گا۔
شیر افضل خان مروت
پورا نظام عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کو گرانے میں لگ گیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو اور جانیں وہ "جرائم" جسکی وجہ سے مافیا نے عمران خان کے خلاف اپنی تمام قوت اور توانائیاں صَرف کردیں
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا#FreeImranKhanNow
قوم کو آپ سستا پٹرول نہیں دے سکتے نا سستا آٹا نا ھی سستی چینی لیکن ھڈ حرام افسر شاھی کے لئے پہلے خریدے ھوئے ویگو ڈالے اب کسی کام کے نہیں رھے تو ان کے لئے نئی گاڑیاں خریدیں جارھی ھیں،کچھ تو شرم کریں،ملک قرضوں پر چلارھے ھیں لیکن اس افسر شاھی کو سالانہ کروڑوں تنخواہ کے بعد مفت بجلی اور نئی گاڑیاں دی جارھی ھیں۔