لانگ مارچ4 اکتوبر کو شروع ہوگا۔۔سہیل آفریدی
پیاری خیراتی حکومت اب 4 اکتوبر تک اپنے فاشزم کےساتھ انت��ار کرو،کچھ کنٹینرز کہیں رہ گئےہیں تو وہ بھی منگوا لو،سندھ،پنجاب سےتو منگوا چکے،صومالیہ سےکچھ پولیس نفری منگوا لو اور 4 اکتوبر تک اٹک پل سڑک کی طرح باقی سڑکوں پر بھی کیل لگا لو۔۔
کوئی بھی ماں اپنے بچے کو موت کے منہ میں نہیں بھیجتی۔ واحد سکیورٹی اداروں کے جوان ہیں جنکی مائیں اپنی اولادوں کو موت کے منہ میں خوشی سے اور دعاؤں کیساتھ رخصت کرتی ہیں۔
بس یہی وجہ بہت ہے سکیورٹی اداروں کیساتھ محبت اور قدم سے قدم ملا کر کھڑا ہونے کی۔
پولیس ایڈوائزر INL پاکستان یو ایس ایمبسی کا ٹیم کے ہمراہ پولیس خدمت مرکز لبرٹی کا دورہ،
اے ایس پی گلبرگ سیدہ شہربانو نقوی نےوفد کوپولیس خدمت مرکز،تحفظ مرکز اور میثاق سینٹرکی ورکنگ کےمتع��ق تفصیلی بریفنگ دی اور عوام کودی جانےوالی سہولیات بارے آگاہ کیا،
@OfficialDPRPP @ccpolahore
She is Pari Gul Tareen, SP City Quetta. Man standing with her is her elder brother who supported her to get education. Support your daughters and sisters. Give Opportunity of education to them. Empower them. They definitely will make you, your family and nation proud.