*جہاں سانس بھی ��ہستہ لینا ادب ہے وہاں کے تقدس کو پامال کرنا انتہائی افسوسناک ہے ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے روضۃ الرسول کے تقدس کو پامال کررہے العیاذ باللہ اللہ ہمیں ہدایت عطاء فرمائے*
بارگاہِ ناز میں آہستہ بول
ہو نہ سب کچھ رائیگاں آہستہ چل
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور