چلو چلو رائے پور اعواناں چلو
کڑکتی دھوپ میں بادل بن کر بات کرتے ہیں
سنی تحریک کے سپاہی ہیں حق کی بات کرتے ہیں۔
اور جس عنوان پہ ہو ڈر گولیاں چلنے کا
ہم گھنٹوں اس عنوان پہ بات کرتے ہیں۔
کل رات صوبائی صدر حافظ طاہر رضا قادری صاحب اور ڈویژنل صدر گجرانوالہ پاکستان سنی تحریک میاں رضوان قادری صاحب سے تحصیل صدر پاکستان سنی تحریک سیالکوٹ ملک عامر اقبال قادری کی خصوصی ملاقات ہوئی جس میں تنظیمی اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا
#JoinPST
گزشتہ شب پاکستان سنی تحریک تحصیل پسرور حلقہ ستراہ کے ذمہ داران کے ساتھ 1500سالہ جشن میلاد مصطفٰے صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی تیاریوں کے سلسلہ میں اہم اجلاس جامعہ فیضان۔عطار ستراہ میں منعقد ہوا