@RashidHashmis Yahi hukmran hum awaam ka sab kuch kha gayee hoo har trha se humay maflooj kr dia hai aur phr b hum in corrupt hukmanro ko dain ??? Koi sharam haya hai krain hashmi sahab
آج کا پاکستان مہنگائی، بے روزگاری، ناانصافی اور مایوسی کے بوجھ تلے دب رہا ہے۔آخر عوام کی زندگی کب بدلے گی؟
ایسے وقت میں اقرار الحسن کی تحریک ایک امید بن کر سامنے آتی ہے جو عام آدمی کی بنیادی حقوق کی بات کرتی ہے۔
اندھیروں سے ��کل کر ایک روشن پاکستان کی امید — عوام راج کے ساتھ
حکمران اس ملک کے عوام کو گدھا سمجھتے ہیں تبھی اُنہوں نے عام لوگوں کو گدھ��ں کے ساتھ پانی پینے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ امیرزادے اس ملک کی مڈل کلاس کو انسان سمجھتے تو پاکستانی شہری صومالی قذافوں کے ہاتھوں جانوروں کی طرح مارے نہ جاتے۔۔۔ پاکستانیو !! انسان بن جاؤ انسان
بس ات��ا سا خواب ہے, زندگی مختصر ہے، مگر اللہ کے پاس آخرت کی زندگی لامحدود ہے۔ مجھ سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں، روز ہوتی ہیں، اس لیے اللہ سے بخشش مانگتا ہوں۔ بس دعا ہے کہ جب دنیا سے جاؤں تو میرے اعمال میں یہ خیر بھی شامل ہو کہ اللہ نے جو دیا، اسے اس کے بندوں میں بانٹتا رہا۔ آمین۔ 🤲
ن لیگ اور پی پی دو خاندانوں کی پرائیویٹ کمپنیاں ہیں۔
پی ٹی آئی میں 90% وہ لوٹے ہیں جو 4 پارٹیاں بدل کر آئے ہیں۔ان سے تبدیلی کیسی؟
تبدیلی صرف عوام راج سے آئے گی - جہاں 90% نئے، بااختیار چہرے انٹرنل الیکشن سے آئیں گے
ہم ایسے ہی سات لاکھ ممبرز کا دعویٰ نہیں کرتے، یہ ہماری تنظیمی موجودگی کی حقیقت ہے۔ اگر عوام راج کے کارکنان کوہِ سلیمان کے اس دور دراز علاقے میں بھی موجود ہیں، جہاں آج کے دور میں انسان اور گدھا ایک ہی تالاب سے پانی پینے پر مجبور ہیں، تو اندازہ کیجیے کہ پاکستان بھر میں ہماری موجودگ
ہم ایسے ہی سات لاکھ ممبرز کا دعویٰ نہیں کرتے، یہ ہماری تنظیمی موجودگی کی حقیقت ہے۔ اگر عوام راج کے کارکنان کوہِ سلیمان کے اس دور دراز علاقے میں بھی موجود ہیں، جہاں آج کے دور میں انسان اور گدھا ایک ہی تالاب سے پانی پینے پر مجبور ہیں، تو اندازہ کیجیے کہ پاکستان بھر میں ہماری موجودگ
عوام راج جامشورو اور کوٹری کے نوجوانوں نے بھی آپس میں ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ❤️
یہی چھوٹی چھوٹی ملاقاتیں کل ایک بڑے عوامی قافلے کی بنیاد بنیں گی۔ ان شاء اللہ عوام راج کا یہ سفر اب پیچھے نہیں ہٹے گا، بلکہ سندھ کے ہر شہر اور ہر علاقے تک آگے بڑھے گا۔
عوام راج کراچی
محمد ارشدکی مختلف ٹاؤنز اور کراچی کے سوشل میڈیا ہیڈز و رہنماؤں سے اہم ملاقات
ملاقات میں مصطفیٰ ابراہیم یوتھ ونگ رہنما، شعیب بٹ سہراب گوٹھ،سینئر رہنما و سوشل میڈیا ہیڈ، عطاء اللہ سوشل میڈیا ہیڈ کراچی،محمد حسنین سندھ ہیڈ، ایڈووکیٹ حسام فیصل اور دیگر دوستوں نے شرکت کی
منزل صرف باتوں سے نہیں، قدم اُٹھانے سے ملتی ہے۔
عوام راج تحریک کی ٹیم ایک اور ملاقات اور ایک اور سفر کی طرف رواں دواں۔
عوام کی آواز دبانے کے بجائے،
اسے نظام کا حصہ بنانے کی بات
#AwamRajTehreek#TeamAwamRaj#Pakistan@iqrarulhassan
پاکستان عوام راج تحریک ڈویژن نصیرآباد، بلوچستان کا اہم اجلاس
📅 2 اکتوبر، بروز جمعہ
🕑 دوپہر 2 بجے
📍 آریانہ کانفرنس ہال، ڈیرہ مراد جمالی
پاکستان عوام راج تحریک کے ڈویژن نصیرآباد سے وابستہ ذمہ داران اور کارکنان کی اہم نشست
@iqrarulhassan
عوام راج سندھ اپائنٹمنٹ کمیٹی نے ضلع نوابشاہ کی تنظیمی تشکیل مکمل کر لی۔ ❤️
ضلع نوابشاہ کے تمام نئے ذمہ داران اور ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
ان شاء اللہ آپ سب کی محنت، اتحاد اور اخلاص سے نوابشاہ میں عوام راج کا پیغام مزید مضبوط ہوگا اور ہر علاقے تک پہنچے گا۔
ایک دن مریم نواز کی جگہ کسی مزدور کی بیٹی اور بلاول کی جگہ کسی کسان کا بیٹا اس ملک کا حکمران بنے گا۔۔۔ اور تب اس ملک کا عام آدمی عزت کی زندگی جئیے گا۔
عوام راج تحریک اِس سنہرے خواب کا نام ہے۔
شرجیل میمن کا پیسہ بولتا ہے - اور اس نظام کے اندر پیسے کی بادشاہت ہے - ملک میں مسئلہ نہیں - اس نظام میں مسئلہ ہے - دیواروں کو سر مار مار کر تھک جاۓ گے مگر کچھ نہیں بدلنے والا - جب تک کہ ایک جمہوری سیاسی جماعت اقتدار میں نہ آۓ گی - یہ سلسلہ اسی طرخ چلتا رہے گا -
آج کنوینر سندھ و ممبر اپائنٹمنٹ کمیٹی، ثناء اللہ خان کی سندھ بھر کے عوام راج سوشل میڈیا کونسلز کے تمام ہیڈز کے ساتھ اہم آن لائن میٹنگ ہوئی۔ ❤️
میٹنگ میں سوشل میڈیا کونسلز کی کارکردگی، باہمی رابطے، آئندہ کی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
@iqrarulhassan