"کبھی نہ بھولو کہ مسلح افواج عوام کی نوکر ہیں۔ آپ پالیسی نہیں بناتے۔ یہ ہمارا، سولینز، کاکام ہے۔ان معاملات پر ہم فیصلہ ساز ہیں اور آپ ان فرائض کوسرانجام دینےکےپابند ہیں جو آپ کےذمہ لگیں" قائداعظم محمدعلی جناح کی آرمی سٹاف کالج کوئٹہ میں 14 جون1948 کی تقریر
@shafqatmm1 دھشت گردی ختم تو امریکہ کی دنیا بھر میں مہم جوئی کا کیا جواز رہ جائے گا؟
اسی طرح ایسٹ انڈیا کمپنی کا کاروبار اور سیاست کی بساط ہے ۔
جبکہ یہ��ں یہ معاملہ ہے کہ
اگر عمران خان رہا ہوگیا ۔ تو
ان سہیل آفریدی جیسوں کو کوں پوچھے گا ؟
جن کی حکومت ٹھاٹ باٹ عمران خان کے نام پر ہیں
@RodiumInsights مینڈیٹ تو 1971 میں تسلیم نہیں کیا ملک و نظریہ پاکستان سے غداری کرتے ہوئے ملک دولخت ضرور کیا
یہ روایتی جنگ میں مایوس کن کارکردگی کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔بس گھر میں شیر ہیں
ن لیگ اس وقت کوشش کر رہی ہے کہ یہ حکومت کسی طرح شہادت کے رتبے پہ فائز ہو جائے۔
لیکن اگر ن ل��گ خود بھی فوج کہے کہ وہ آکر اٹیک اوور کر لیں تو فوج کسی بھی حالت میں یہ بلا اپنے گلے میں ڈالنے کے لیے تیار نہیں ہے ۔
کیونکہ فوج نے دو سال پہلے ان سارے سیاستدانوں کو کہا تھا کہ ہم آپکو پیسہ،سرمایہ لا کر دیکھائیں گے لیکن عوام نے ان سب کو ریجکٹ کر دیا ہے ۔
جو قوم 8 فروری کو خاموش انقلاب لا سکتی ہے وہ قوم ایک خونی انقالاب لانے کی بھی پوری صلا جیت رکھتی ہے۔پھر کسی کا گھر کسی کی گاڑی نہیں سلامت رہے گی ۔
آپ نے دو سال میں نہ کسی اصول کی پرواہ کی نہ نوکری کی آپکو اسکا جواب دینا پڑے گا ۔
آئی ایم ایف کو 27 ارب قرض کی قسط واپس کرنے کے لیے آپکے پاس اسکے علاوہ کوئی راستہ نہیں کہ کہ ��وام کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ۔ اوریا مقبول جان
دسمبر میں سٹیٹ مومنٹ کا اعلان
پھر ۸ فروری کو احتجاج شروع کرنے کا اعلان
پھر رمضان کے بعد رہائی فورس کا اعلان
پھر ۲-۳ ماہ تک کلیم اللہ سلیم اللہ
پھر کچھے دھاگے
پھر اچکزئی اور علامہ اعلان کریں گے
پھر بجٹ پاس کرواکر ملاقات ہوجائے گی
پھر ۵ اگست کو زبردست تحریک کا اعلان ہوا کہ
تحریک دو ماہ بعد ستمبر اکتوبر کو ہوگی شرط ہے کہ ملک میں کوئی
قومی سلامتی والا معاملہ نہ آجائے
قومی یکجتی کی خاطر لانگ مارچ ملتوی کرنا پڑسکتا
دنیا کی بدلتی صورتحال جنگ کی وجہ سے مارچ کینسل
پاکستان میں کوئی غیر ملکی چھوٹا سا وزیر آگیا تو پی ٹی آئی امیج کی خاطر احتجاج کینسل کردے گی
ستمبر میں آئی ایم ایف کی ٹیم اسلام آباد میں موجود ہوئی تو ؟
تو ملک کو پیش معاشی مشکلات غریب کے غم میں نڈھال پی ٹی آئی نے مارچ ملتوی کردیا تو ؟
سچ چھپ نہیں سکتا پاکستانی میڈیا تو کنٹرول کر لیا، ڈھونگ الیکشن کا پول انٹرنیشنل میڈیا نے کھول دیا۔ اب وزارت اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ “الجزیرہ” زرد صحافت کر رہا ہے۔ صحافت زرد نہیں آپ کے کرتوت کالے ہیں۔
عمر ایوب نے "استحکامِ پاکستان کانفرنس" میںDG-PMLN کو آئینِ پاکستان کا اصل سبق پڑھاتے ہوئے آئین کا آرٹیکل 7 پیش کر دیا:
ریاست عوام اور ان کے منتخب کردہ ادارے ہیں—فوج، ایجنسیاں یا دیگر ادارے ریاست نہیں بلکہ اس کے اوزار
ہیں۔
"ریاست سے مراد مجلسِ شوریٰ (سینیٹ اور قومی اسمبلی)، وفاقی حکومت، صوبائی حکومتیں، صوبائی اسمبلیاں، اور وہ تمام مقامی ادارے ہیں جو ٹیکس عائد کر سکتے ہیں۔
"اگر ایک گھر میں چوکیدار اٹھ کے کہے کہ میرے پاس ڈنڈا ہے، اس لیے بجلی، گیس کا بل اور کچن بھی میری مرضی سے چلے گا اور مالک بھی میں ہوں—تو وہاں آئین اور قانون ختم ہو جاتا ہے۔ فوج، پولیس، اور ایجنسیاں ریاست کی خدمت گار ہیں، مالک نہیں!"
@OmarAyubKhan
پٹواری کہہ رہا ہے نواز شریف نے بزرگ کو گلے لگایا🥴
جبکہ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میاں سانپ نے پہلے بزرگ سے اپنے گھٹنوں کو ہاتھ لگوایا، پھر کسی جانور کی طرح تھپکی دی کر پیچھے کروایا، اور پھرصفدر کے کان میں کہا اسے کہو ناچ کر دیکھائے۔
عمران خان صحیح کہتا ہے کہ “تم لوگ بیغرت بھی ہو اور بیشرم بھی۔”
حقیقت یہ ہے کہ نوازشریف جیسے بیغرت نے غریب کو گلے لگانے کے بجائے ناچ کر تماشہ دیکھانے کا کہا اور یہ وڈیو اس سے کا کھلا ثبوت ہے۔
کیا اب مولانا کے تنسیخ نکاح کا مقدمہ ہو گا یا پھر کوئی مدرسہ کی زمیں کا کیس نیب میں فائل کیا جاے گا؟ NCCIA کا نوٹس نکلے گا یا پھر انکے کسی بھانجے کو فوجی عدالت سے سزا سنائی جاے گی؟
کیا انکی جماعت کو کسی قاضی سے بین کروایا جاے گا یا پھر پھر انکی کابینہ کے لوگوں کی قطار در قطار پریس کانفرنسز ہونگی جس میں وہ مولانا سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟؟
ویسے سوال سارے ہی غور طلب ہیں @OfficialDGISPR
@Badass1ZQ1 تخلیقی کہانی ہے اگر حقیقی ہوتی تو
طوطے نے ڈاکو کے الفاظ ہی ادا نہیں
کرنے تھے بلکہ۔ ڈاکووں کے چہرے کے خاکے بھی بناکر دینے تھے ۔ اور شہر کا چکر لگا کر ڈاکوں کے کندھے پر بیٹھ کر نشاندہی بھی کرنی تھی۔
بریکنگ نیوز 🚨اعجاز الحق کا بڑا دعویٰ 🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ یہ تاثر دینا چاہتی ہے اگر عمران خان کو باہر نکالنا بھی ہے تو ایسا لگے قوم کو کہ وہ ڈیل کے ذریعے باہر آئے ہیں لیکن اس کے برعکس عمران خان ڈیل کرنا نہیں چاہتے تھوڑے دنوں تک دیکھ لینا پاکستان ڈیفالٹ ہو جائے گا ان کے ہاتھ سے سب کچھ نکل چکا ہے