ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
@saifullahawan40 یار اتنا کچھ کر کےb. فوج، میڈیا، عدالتیں، پولیس، بیوروکریسی، بدمعاشیاں، پروپیگنڈے، لوگ اٹھائے گئے، عوام کو مارمار کے الو بنا دیا گیا، الیکشن مہم نہیں چلانے دی گئی، نا کوی جلسہ جلوس، کوئی اجتماع، سوشل میڈیا سے گرفتاریاں تمام ہیرا پھیریاں۔ کاغذات نامذدگی بحی جمع نہیں کروانے دےگئے
تیر ٹیڑھا ہو گیا ہے پھٹ گئی کب کی پتنگ
کھال اوڑھے شیر کی گھومیں گدھا لومڑ کے سنگ
داڑھیوں میں اب نہیں تنکا وہاں تو بانس ہے
اسلحہ ہے پاس لیکن پھر بھی اکھڑی سانس ہے
خوف کا عالم یہ ہے کہ سب کو چڑھ جائے بخار
بھول سے بھی سن لے کوئی نام_قیدی 804
جتنے بھی اپلوں کو کل باہر تھا پھینکا آپ نے
مت کے ان کو کس لیئے پھر سے لگے ہیں تھاپنے
کچھ بھی ہو گوہر تو گوہر ہی رہے گا نہ حضور
لگتے ہونگے آپ کو کھجی چھوہارا اور کھجور
دانت ہیں باقی نہ مونہہ میں اور نہ آنتیں پیٹ میں
زنگ خوردہ انکی ع��لیں کھوپڑی کے کریٹ میں
جانتے ہیں ہم یہاں پر کیا ہے اچھا کیا برا
بارہا گھونپا ہے کس نے پیٹھ میں اپنی چھرا
ہو رہا ہے جو یہاں جمہوریت کے نام پر
سب ہی سر کو پیٹتے رہ جائینگے انجام پر
آپ کے یوں چاہنے سے کچھ نہیں ہو گا یہاں
آخرش ہو گا وہی چاہے گا جو رب_جہاں
وقت تھوڑا ہے کہا جمہور کا سن لیجیئے
راہ جو سیدھی ہے اب اس راہ کو چن لیجیئے
کوئی نعرہ بھی نہ ہو نہ ب نہ س اور نہ ہی ش
بس إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔۔۔۔
خ۔ا۔