اب بچنا مشکل ہے، حالانکہ زوم کر کے دیکھیں تو #الٹرا کی کیپ ہی نظر آ رہی ہے، لیکن کیمرے نے سیٹ بیلٹ کو ہی دیکھا اور ای چالان بھیج دیا...
اب واقعی بچنا ناممکن
ایک تار ہی تو لگانی ہے تم پانچ سو روپے مانگ رہے ہو۔ میں خود لگا لیتا ہوں۔
۔
خود تار لگانے سے پانچ سو روپے تو بچ جائیں گے لیکن گھر کی وائرنگ جل جائے گی۔