#reminder
کل جمعہ کے دن سورہ الکھف پڑھنا نا بھولیں
رحمتیں اور برکتیں سمیٹنا چاہتے ہیں تو
🍃اللہ تعالیٰ🍃کے ساتھ رابطہ میں رہیں
شب جمعہ اور جمعہ کے دن خاص طور پر درود ابراہیمی کی کثرت کریں
#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں#شب_بخیر_زندگی#its__shai
مجھ سے کہے تو مسئلے کا حل نکال دوں
الجھا ہوا ہے کب سے تجھے چَل نکال دوں
اتنا تو اختیار دے اے دل مجھے کہ میں
جو دل دکھائے دل سے اسی پل نکال دوں
جو میرے بس میں ہو تو میں اپنی حیات سے
تیرے بغیر بیتے سبھی پل نکال دوں
Good night
#اردو_زبان#TDR__now
*برکت*
درود شریف پڑھیں
*مصیبتوں سے حفاظت*
صدقہ دیں،چاہے تھوڑا ہی ہو
*اللہ کی رحمت*
زمین والوں پر رحم کریں
*اللہ کی رضا اور جنت*
نماز وقت پر پڑھیں اور سچی توبہ کریں
*اچھا خاتمہ*
"لا إله إلا الله"کا ورد کریں
اللہ ہمیں ان اعمال پر عمل کی توفیق دے
#آمین#GoodMorningX
سوال نمبر 1.🤗آپ کا پسندیدہ نام
ایک میل ایک فی میل
سوال نمبر 2.🫥آپ کا فیورٹ شاعر/رائٹر
سوال نمبر3.🍱 آپ کی پسندیدہ ڈش
سوال نمبر 4۔🍩 آپ کی فیورٹ مٹھائی /میٹھا
سوال 5. آپ کو پہاڑ پسند ہیں یا سمندر؟🏄🏻♀️🧗🏻♀️
سوال نمبر 6.🌎 X پہ آپ کا فیورٹ اکاؤنٹ
چلیں اب سب جلدی جلدی بتائیں😊
ماہر نفسیات کہتے ہیں
صرف دس فیصد خوشیاں آپ کو باہر کے حالات سے ملتی ہے
بقیہ نوے فیصد خوشیاں آپ کو اندر کی سوچ اور احساسات سے ملتی ہے
گویا خوش رہنے کیلئے دنیا کو بدلنے کے بجائے اپنی اندر کی دنیا کو بدلنا ضروری ہے
#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں#شام_بخیر_زندگی