مس حرام خور ایک یونیورسٹی سٹاف کو یونیورسٹی کے اندر آنے سے روکا جا رھا ہے تو کیا وہ واپس چلی جاتی ؟ سٹوڈنٹس کون ہوتے ہیں کسی کو یونیورسٹی کے اندر آنے سے منع کریں ؟
کبھی تو سیدھی بات کیا کرو اللہ کرے کسی دن تمھارے ساتھ ایسا ہی کچھ ہو پھر پتا تو چلے کہ کیا فیلنگز ہوتی ہیں
If Lt Col Asfandyar Wali has a million fans, I’m one of them.
If he has 5 fans, I’m one of them.
If he has 1 fan, that one is me.
If he has no fans, I’m no longer alive.
If the world is against him, I’m against the entire world.
Nation’s Hero Lt Col Asfandyar Wali 🇵🇰
Jemima Goldsmith’s selective concern raises a fair question: where was the same voice when Imran Khan’s political opponents faced alleged victimisation during his tenure? Justice must be universal not selective. Pakistan is a sovereign state, not a British colony. Any case involving Imran Khan should be judged by due process, rule of law and Pakistani courts not external political pressure. Political actions also have consequences.
ایک صحافی کا کام نیوٹرل ہوکر خبر دینا ہوتا ہے پارٹی بن کر کام کرنا نہیں ہوتا پہلے تو صحافتی بددیانتی یہ دیکھیں کہ آدھی ویڈیو ڈالی بلکہ یوں کہہ لیں مطلب کا کلپ ڈالا اور پھر یہی نہیں اپنے جذبات کا اظہار گھٹیا الفاظ میں بھی کیا ہے
یہ صحافی نہیں ٹاؤٹ ہیں
شیم
اگر تمہاری ماں بہن کو 40 لڑکے گھیر کر کھڑے ہوتے اور وہ ایسے لات مارتی تو تم نے کہنا تھا ماں اور بہن نے کیا بہادری دیکھائی ہے وہ بھی 40 یوتھیوں کے جھنڈ میں۔ لیکن تم جیسے فسادی شیطان یہ نہیں سمجھیں گے کیونکہ جو پجداوار ہی ڈی چوک کی ہو ان سے یہ ہی امید ہے۔
پمز میں آتشزدگی سے 15 نومولود بچے جابحق ہو گئے اور ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق کسی خبیث بےشرم سٹاف، نرس، ڈاکٹر کے زخمی ہونے کی خبر تک نہیں آئی۔ عموماً نومولود بچوں کی نرسری ایسے ان اٹینڈنٹ نہیں چھوڑی جاتی۔ یہ سراسر قتل ہے معصوم ننھی جانوں کا۔ اور ہر اربابِ اختیار کی گردن پہ ہے۔
فوج میں کرنل کے عہدے تک پہنچنے میں بہت وقت اور محنت لگتی ہے اگر ایک واقعہ پر ایک کرنل کے خلاف تادیبی کاروائی ہو گی کورٹ مارشل ہو گا تو آپ کا کیا خیال وہ جو وردی والے کو ڈنڈے مار رہے تھے گریبان پکڑ رہے تھے ان سب کو معاف کر دیا جائے گا ؟ ان سب سٹوڈنٹ پر مقدمات درج ہو چکے گرفتار بھی ہوں گے سزا بھی ہو گی ڈالر کمانے والے تو کسی اور مدعا پر چلے جائیں گے مگر ان سٹوڈنٹ کے تعلیمی کئیریر تباہ ہو جائیں گے
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔