مطالعہ پاکستان کے مطابق پاکستان گندم پیدا کرنے والا ساتواں بڑا ملک ہے۔
مگر آٹا خریدنے کے لیے مطالعہ پاکستان کا استاد اور شاگرد دونوں لائن میں کھڑے ہوتے ہیں !
#AsimKhan
تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ
کہہ دو میرے ان بندوں سے۔
جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں,, میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں
اے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے بچو، بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔اور کسی کی ٹوہ میں نہ لگو،اور ایک دُوسرے کی غیبت نہ کرو۔ کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرے گا کہ وہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ اس سے تو خود تم نفرت کرتے ہو! اور اللہ سے ڈرو۔
﴿سورۃ الحجرات،۱۲﴾
مجھے امن سے محبت اور جنگ سے نفرت ہے
مگر مجھے اس جنگ سے امن کی طرح محبت ہے جو انسان اپنے حقوق،آزادی،عزت،شناحت اور بقا کیلئے لڑتا ہے۔#میں_نے_عمران_خان_سے_سیکھا_کہ