آج پھر خاکسار اجمل جامی کی یاد آ گئی
خاکسار اس دن جس دن مجھ پر تپا ہوا تھا اور گالی پر گالی دے رہا تھ�� اس خاکسار نے مجھے اٹیک کرتے ہوئے ایک جملہ بولا تھا کہ
اس کو یعنی مجھے یہ بھی نہیں پتہ کہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے خود درخواست کی تھی کہ سیاسی گفتگو نہیں ہو گی اس لیے میں نے عمران خان اپنے انٹرویو میں ذکر نہیں کیا تھا
اجمل جامی نے یہ سفید جھوٹ بولا تھا آپ نیچے دو سکرین شاٹ دیکھیں دونوں کی تاریخ بلیک سرکل ہے وہ دیکھیں
خاکسار نے انٹرویو 8 نومبر کو اپلوڈ کیا غالبا ایک آدھ دن پہلے ریکارڈ ہوا ہو گا جبکہ احمد فیضان نے ڈاکٹر فیصل سلطان کا انٹرویو 11 نومبر کو اپلوڈ کیا تھا جبکہ یہ انٹرویو 9 نومبر اقبال ڈے پر ریکارڈ ہوا تھا یعنی جس دن خاکسار نے ڈاکٹر فیصل سلطان کا انٹرویو اپلو�� کیا اس سے اگلے ہی دن ڈاکٹر فیصل سلطان نے احمد فیضان کو خاکسار سے طویل یعنی 58منٹ اور 36 سیکنڈ کا انٹرویو دیا
ڈاکٹر فیصل سلطان نے احمد فیضان کو جو 58 منٹ اور 36 سیکنڈ کا انٹرویو دیا اس میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے جگہ جگہ شوکت خانم کے حوالے سے عمران خان کی خدمات عمران خان کے شوکت خانم کے حوالے سے نظریہ اور عمران خان کی جدوجہد کا ذکر کیا ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمران خان کے ماضی کے قصہ یادیں سنائیں میں نے آج یہ 58 منٹ اور 36 سیکنڈ کے انٹرویو کا ایک ایک لفظ سنا ہے ڈاکٹر فیصل سلطان کے میزبان احمد فیضان نے جگہ جگہ عمران خان کا ذکر کیا اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے احمد فیضان کو ٹوکا تک نہیں
اب آپ خاکسار کی بات کی طرف آئیں خاکسار نے الزام لگایا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے مجھے عمران خان کا ذکر کرنے سے روکا تھا اب ایک بات تو واضح ہو گئی کہ ان دنوں ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک انٹرویو نہیں بلکہ ایک سے زائد انٹرویو دیے تھے تو ڈاکٹر فیصل سلطان نے اگر اجمل جامی کو عمران خان کا ذکر کرنے سے روکا تھا تو باقی انٹرویوز میں میزبانوں کو عمران خان کا ذکر کرنے سے کیوں نہیں روکا تھا ؟ اس سے ایک بات ثابت ہے کہ خاکسار بکواس کر رہا تھا کہ عمران خان کا ذکر کرنے سے مجھے ڈاکٹر فیصل سلطان نے خود روکا تھا
خاکسار نے جو انٹرویو 8 نومبر کو اپلوڈ کیا تھا وہ خاکسار نے اپنی مرضی سے مائنس عمران خان انٹرویو کیا تھا اور جب میں نے خاکسار کی اس حرامزدگی کو ایکسپوز کیا تھا تو مجھ پر آگ بھگولہ ہو گیا تھا
حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے نا تو اجمل جامی کا عمران خان کا اپنے انٹرویو میں ذکر کرنے سے روکا تھا نا ہی ڈاکٹر فیصل سلطان نے احمد فیضان کو اپنے انٹرویو میں عمران خان کا ذکر کرنے سے روکا تھا خاکسار نے مائنس عمران خان انٹرویو کیا اور نا تو اجمل جامی نے خود عمران خان کا ذکر کیا نا ہی ڈاکٹر فیصل سلطان کو ایسا کرنے دیا مزید اجمل جامی نے کیپشن میں عمران خان کا نام لکھ کر ویوز لینے کی چیپ حرکت بھی کی جبکہ احمد فیضان نے اپنے تفصلی انٹرویو میں خود بھی عمران خان ذکر ��یا ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی کھل کر ذکر کیا اور احمد فیضان نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو روکا بھی نہیں بلکہ کیپشن میں احمد فیضان نے اجمل جامی کی طرح عمران خان کا نام لکھ کر ویوز لینے کی چیپ حرکت بھی نہیں کی
اجمل جامی جیسے لوگ کسی سیاسی جماعت کے ورکر تو ہو سکتے ہیں لیکن صحافی بلکل نہیں اجمل جامی مخصوص ایجنڈے کے تحت اینٹی عمران خان ہے
آج بلاول بھٹونےآئینی ترامیم،مخصوص سیٹوں کی تقسیم اور موجودہ نظام پر تنقید کی، حقیقت یہ ہےکہ بلاول نےاپنے اتحادیوں کےساتھ مل کرخود یہ نظام بنایا۔پی پی مخصوص سیٹیں لینے سپریم کورٹ تک گئی،آج بھی سیٹوں پر بیٹھے ہیں۔کیا عوام چیونٹیاں ہیں جو بھول جائینگے۔آپ بھی دیکھیے ان کےبدلتے موقف
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش ب��ن قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔
پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش!
یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے ��وبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ
وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے
اڈیالہ جیل سے PM عمران خان کا خط پڑھیے۔ 74 سالہ سابق وزیراعظم روزانہ 22 گھنٹے تک قیدِ تنہائی میں، بلڈ پریشر 192 تک، اور اہلیہ کی بینائی خطرے میں۔ وہ کوئی رعایت نہیں مانگ رہے، صرف یہ کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عمل کیا جائے۔ علاج کوئی رعایت نہیں حق ہے۔
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط
اریخ: 16 نومبر 2026ء
بخدمت:
* جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔
میرے معزز لارڈشپس!
11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پ��نچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔
میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔
میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔
ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔
ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔
وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔
مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرور�� تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔
اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔
اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔
20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔
مجھے مکمل ط��ر پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔
یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔
نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔
ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔
اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔
یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔
طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے م��رومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔
* مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
* مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
1/3
A gas field in Sindh, managed since the 1980s by the military's Fauji Foundation.
All ten former MDs, 1986-2020: generals.
2012: the Foundation said it was a charity, so the Auditor General could not audit Mari Gas (Express Tribune, citing sources).
Profit last year: Rs87.1bn.
#AuditTheGenerals
خاکسار اجمل ج��می نے ڈاکٹر فیصل سلطان کا 39 منٹ 14 سیکنڈ کا انٹرویو کیا
خاکسار کی حرامزدگی ملاحظہ ہو
انٹرویو شروع ہونے سے پہلے ہی خاکسار نے زور دے دے کر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پابند کیا کہ کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہو گی مطلب عمران خان کا ذکر نہیں ہو گا
پورے کے پورے انٹرویو کا ایک ایک لفظ میں نے سنا پورے 39 منٹ میں خاکسار نے بھرپور حرامزدگی کی اور ایک سنگل مرتبہ بھی عمران خان کا نام لینا تو دور کی بات اشاروں میں بھی عمران خان کا ذکر نہیں کیا نا کرنے دیا
پورے کے پورے انٹرویو میں شوکت خانم کا ذکر ہوتا رہا لیکن ایک بھی مرتبہ عمران خان کو کریڈٹ دینے کے لیے اشارتا بھی گفتگو نہیں کی
میں نے پورے کے پورے انٹرویو میں عمران خان کی بیماری اس کی نوعیت اس کی سنگینی اس کے علاج کے حوالے سے ایک سوال تک ڈائریکٹ تو دور اشارے میں بھی نہیں سنا ، اوو بھائی تم کہاں کے صحافی ہو تم عمران خان کے ذاتی معالج کا انٹرویو کر رہے ہو اور عمران خان کی بیماری کا اس کے ذاتی ڈاکٹر سے بھی سوال نہیں پوچھ رہے
سب سے بڑی خاکسار کی حرامزدگی نوٹ کریں جامی کے صرف ویوز لینے کے لیے کیپشن میں عمران خان کا نام پہلے نمبر پر لکھا تاکہ Audience کو اینگیج کر سکے لیکن 39 منٹ 14 سیکنڈ کے انٹرویو کے آخری 38 منٹ 45 سیکنڈ پر عمران خان سے متعلق جو سوال کیپشن میں اس نے مینشن کیا اس سوال میں بھی عمران خان کا نام نہیں لیا بلکہ اس سوال میں بھی اشارتا پوچھتا ہوں کے الفاظ پر زور دیا اور نام عمران خان لینے کی جرت نہیں ہوئی
میں نے جامی کے یوٹیوب چینل کا وزٹ کیا ویوورشپ چیک کی پاکستان سے متعلقہ ٹاپکس پر اب تک کی یہ ڈاکٹر سلطان والی جامی کی ویڈیو تیز ترین دو لاکھ ویوز والی اور سب سے زیادہ ویوز والی ویڈیو تھی وجہ کیپشن میں عمران خان کا نام لکھنا تھا لیکن حرامزدگی یہ کی کہ جس عمران خان کے نام پر سب سے زیادہ ویورشپ لی اس کا ذکر تک غائب رکھا
جامی جیسے حرامزدگی کے ماہرین اور منافق صحافیوں کو ان کے یوٹیوب چینلز پر جا کر انٹرویو دینا میری سمجھ سے باہر ہے
ماضی میں کوئی خاتون گرفتار ہو تو بلاول بہت سخت تنقید کرتے تھے، اب ایم پی او کے تحت خواتین کی گرفتاری پر کیا انھوں نے کوئی بات کی؟ جمہوریت کے مسائل کا حل صرف اور صرف مزید جمہوریت ہی ہے۔ امریکہ کے حالیہ انتخابات اس کی واضح مثال ہیں۔ نسیم زہرہ سے گفتگو۔
مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
عاصم منیر کی یتیمی دو آتشہ ہو گئی ہے 💥
امریکہ کے الیکشن میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک اتنا طاقتور صدر کی جماعت کا سفایا ہو جائے ۔
ٹرمپ کے الیکشن ہارنے کی چار وجوہات ہیں :
سب سے بڑی وجہ اکنامی ، دوسرا کاسٹ آف لیونگ کراسئیز جو لیڈر شپ کے غلط فیصلوں کی وجہ سے آتا ہے ۔ تیسری وجہ ہیلتھ کیئر کیونکہ اس نے آ کر اوباما والا ہیلتھ کئیر ختم کر دیا ۔اور چوتھی وجہ ایران جنگ ۔ جب آپ غیر ضروری جنگیں شروع کرتے ہیں تو پھر یہ سب چیزیں اسکے ساتھ جڑ جاتی ہیں ۔
عاصم منیر صاحب مکمل طور پر یتیم ہو گئے ہیں انھوں نے لابنگ میں اتنا پیسہ انوسٹ کیا، کرپٹو میں گھسے ، مائن اینڈ منرلز، عاصم منیر کے بچونگڑے نے اسلام آباد میں اسٹیو وٹکوف کو زمین دیکھانے لے گئے کہ ادھر آپ ہوٹل کیوں نہیں بناتے۔انھوں نے سوچا جو دوسال رہ گئے ہیں انکو لالچ دو ٹرمپ کو اپنے ساتھ جوڑے رکھو تاکہ فوجی اقتدار کو تحفظ مل سکے۔
ٹرمپ اب صدر تو ہو گا مگر بہت کمزور صدر ہو گا اسکے پاس مالیاتی خودمختاری نہیں ہو گی ۔امریکہ میں اندرونی طور پر اپنے لوگوں کے لیے جمہوریت بہت مضبوط ہے۔
ٹرمپ کے ہارنے کا ہم پر کیا اثر ہو گا ۔
عاصم منیر کا بلینک چیک ٹرمپ سے قربت تھی ۔
ڈیموکریٹس کا جھکاؤ انڈیا کے ساتھ رہا ہے ڈیموکریٹس ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کو اہمیت دیتے ہیں ریپبلکن کے دور میں فوج آگے آتی ہے اسلیے اب عاصم منیر کے ساتھ ٹک ٹک والا کام شروع ہو چکا ہے عاصم منیر کے پاس ذیادہ وقت نہیں ہے ۔
فوج کے اندر سے سوال اٹھ رہے ہیں ڈیلیوری کیا ہے سعودیہ دوحہ قطر میں فوجی گارڈ لگا دیے ہیں یہ کافی نہیں ہیں ۔آپکی ٹرمپ کے ساتھ یاری میں ہم سفر کر رہے ہیں چائنا ہم سے سوال کر رہا ہے کہ جو چائنیز ٹیکنالوجی پاکستان کے دفاعی اداروں کے پاس ہے آپ نے کتنا امریکہ کے ساتھ شئیر کیا ہے چائینیز خوش نہیں ہیں جسطرح امریکی پاکستان میں دندناتے پھرتے ہیں اب سوال اٹھ رہے ہیں کیا پاکستان میں کوئی ڈالر آیا ہے کیا کوئی ہمارا ایسا دفاعی اتح��د ہوا ہے جہاں پر ہمارے لیے کوئی گولی کھائے گا ؟ سب سے بڑا سوال اکنامی لاسٹ آف لیونگ اور ہیلتھ ہمارا بھئ مسئلہ ہے اور پھر افغانستان کے ساتھ تنازعہ جس میں ہم عاصم منیر کی وجہ سے سینڈوچ بن گئے ہیں افغانستان کا مسئلہ دو دن میں بات چیت سے ہل ہو سکتا ہے، مگر ہم نے ٹرمپ کی یاری میں نہیں کیا اب ٹرمپ تو چلا اب آپکا کیا بنے گا آپ تو یتیم ہو گئے ہیں ۔
جو ہمارے دوست کہتے ہیں کہ ہم نے مزاحمت نہیں کرنی مفاہمت کرنی ہے وہ ذرا نظر اٹھا کر دیکھیں ایک طرف امریکہ اسکی طاقت دوسری طرف کارنر ہوا ایران لیکن اس نے مزاحمت کی جسکے بعد ایران میں رجیم چینج کا خواب دیکھنے والے اپنی رجیم چینج کروا ��یٹھے ۔
آج اس کی مماثلت تحریک انصاف کے ساتھ دیکھیں آج یہ ہاتھ میں تسبیح اٹھا کر کہتے ہیں ہم نے اداروان سے مفاہمت کرنی ہے مزاحمت نہیں کرنی ۔ اب آپ دیکھیں مزاحمت کرنے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں ۔شہزاد اکبر
عمران خان کے خاندان کا ہر فرد دلیر ہے!!
جو آج عمران خان کے بہنوئی سامنے آکر بولا ہے, کمال ہی کردیا ہے, اتنا باشعور اور زہین لوگ عمران خان کے خاندان میں موجود ہے, شکریہ اس جعلی نظام کا جو عمران خان کے پورے خاندان کو ہی سامنے لیں آیا, کر ایک لیڈر ہے ماشاءاللہ 👏
احد خان کے پریس آنگلش سب ٹائٹل کے ساتھ!!
اسوقت پوری دنیا میں احد خان کے پریس کانفرنس کو دیکھا جارہا ہے, یہ پریس کانفرنس اب پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ پر ہے!!♥️🔥
یہ ہ��اری انٹیلیجنس ایجنسیاں کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے 9 مئی کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے GHQ کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ انہوں نے خود چوری کی ہیں انہوں نے 9 مئی خود کروایا ہے انہوں نے 9 مئی کی آڑ میں 40000 ورکر اٹھا لیے یہ عمران خان کی ہائی پروفائل بہنوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں سوچیں یہ 40000 ورکرز جو عام لوگ ہیں انکے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔
پنجاب اسمبلی کے باہر ایم پی ایز کے ہمراہ پریس کانفرنس