لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ" میں سوشل میڈیا پر صرف عمران خان کے لئے ہوں میرا لیڈر صرف خان ہےخان کے علاوہ میرا کوئی گروپ نہیں نہ میں لابنگ کا حصہ ہوں نا میں وٹس ایپ پر ہدایت لیتا ہوں نہ میرے ذاتی مفادات ہیں۔۔۔!!!
یہ ایک کرخت سچ ہے جو جانتے تو سب ہیں، مگر کر کچھ نہیں پا رہے کیونکہ ہماری عدالتوں پر جو جج بیٹھے ہوئے ہیں وہ بھی خوف کے مارے دبکے ہوئے ہیں-
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
یاد دہانی 🚨
کچھ دن پہلے علیمہ خان نے سہیل آفریدی کو بجٹ نہ پاس کرنے کا کہہ تھا۔ ملاقات تو چھوڑیں، آپ بجٹ کیوں پاس کر رہے ہیں؟ اس سے پہلے عمران خان سے ملاقات پہلے کریں۔
عمران خان نے پچھلے سال بھی کہا تھا، میرے سے پہلے ڈسکس کرو، پھر بجٹ کرو
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں، آپ بجٹ خان ��ے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں
اس لڑکے نے بلکل سچ کہا تھا 🔥
راولاکوٹ میں قتل عام کرنے کا مقصد یہ تھا کہ عوام راولاکوٹ کی جانب نا آئے
لیکن آج لاکھوں لوگ راولاکوٹ میں داخل ہو رہے ہیں، جس دن پنجاب اس طرح نکلا عمران خان 24 گھنٹوں میں رہا ہو جائیں گے
اب تو عدالتوں کے باہر بڑا سا بورڈ لگا دینا چاہیے Do Not Disturb، کہ ہمیں جگانے کی کوشش مت کرو۔ تم جانو، اگر بچ گئے تو ٹھیک، ورنہ ہم تو اپنے نام کے ساتھ ایسے ہی جسٹس اور چیف جسٹس لگا کر بیٹھے ہیں! مصطفیٰ نواز کھو کھر
#pakistan@mustafa_nawazk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ ��نہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اقبال آفریدی کو سپیکر نے معطل کردیا : “میری رکنیت معطلی تو کچھ نہیں سب عہدے پارٹی اور قائد کے لئے قربان کرنے کو تیار ہوں۔سپیکر نے کورم پورا کرنے کی بجائے نشاندہی کرنے پر میری رکنیت معطل کردی ،میں نے عمران خان کے لئے آواز اٹھائی ہے اٹھاتا رہوں گا” اقبال آفریدی
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
موجودہ رجیم نے پاکستان کے کل قرضوں سے زیادہ قرضے بھی لیے اور عوام سے ریکارڈ ظالمانہ ٹیکس بھی وصول کیا۔ کیا کوئی بڑا منصوبہ بنا؟ کوئی ڈیم مکمل ہوا؟ عوام کو کوئی ریلیف ملا؟ کوئی لمبی جنگ یا کوئی علاقہ فتح ہوا؟ تو پھر یہ اربوں ڈالرز گئے کہاں؟ ع��ران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"آج ہمیں معلوم ہوا کہ پاکستان کے وہ مظلوم اور محکوم عوام، جنہیں دہشت گرد کہہ کر مارا جاتا رہا، وہ دہشت گرد نہیں تھے۔ مذاکرات برابری کی بنیاد پر اور ہماری شرائط پوری کرنے کے بعد ہوں گے۔"
— عمر نذیر کشمیری
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جب سانحہ ڈی چوک ہوا تو 6 گھنٹوں میں ڈی چوک خالی کروا لیا گیا،
جب سانحہ مریدکے ہوا تو مریدکے کو 7 گھنٹوں میں خالی کروا لیا گیا،
لیکن قربان جاؤں کشمیریوں پر کہ وہ راولا کوٹ میں 4 دنوں سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ اور ابھی تک مزاحمت کر رہے ہیں۔
صرف بجلی گھروں کی مد میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے پاکستان کو کم از کم پچاس بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ ہارون الرشید
@haroon_natamam#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
" عشال فاطمہ کیس "
سلطان کالونی کی رہائشی نجی کالج میں زیر تعلیم آئی سی ایس کے فرسٹ ائر کی طالبہ عشال فاطمہ کو اتوار کو صبح تقریبا ساڑھے نو بجے بے ہوشی کی حالت میں سب سے پہلے علی احمد خان اسپتال لایا گیا جہاں فوری طور پر طبی امداد شروع کر دی گئی ، جب اسے وہاں لایا گیا تو اس کی شوگر بہت زیادہ ہائی اور بلڈ پریشر نہ ہونے کے برابر تھا ،
اسے اسپتال پہنچانے والے جب فرار ہو گئے تو علی احمد خان اسپتال کی انتظامیہ نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے علاج جاری رکھا اور پولیس کو آگاہ کیا جس کے بعد پولیس وہاں پہنچی اور ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں عشال کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں عشال فاطمہ سوموار کی صبح دس بجے تک زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گئی ،
علی احمد خان اسپتال کے تمام سی سی ٹی وی کیمرے ورکنگ میں تھے اور وہاں سے ملنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزموں کو ٹریس کرنے میں مدد ملی ،
سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضع طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سرخ رنگ کی ایک کار علی احمد خان اسپتال کی ایمرجنسی میں تیزی سے آکر رکتی ہے پچھلی سیٹ سے ��یک لڑکا نکل کر بھاگ کر وہیل چئیر لاتا ہے اس دوران گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھا ایک نوجوان ماسک لگائے ہوئے اترتا ہے اور اسپتال کا سیکیورٹی گارڈ بھی وہاں پہنچ جاتا ہے دونوں اسے ایمرجنسی میں داخل کرواتے ہیں اس کا نام اور و��لد کا نام درست لکھواتے ہیں اور علاج شروع ہوتے ہی باہر نکلتے ہیں اور اسی سرخ رنگ کی کار میں ان کا تیسرا ساتھی جو ڈرائیونگ کر رہا ہوتا ہے کے ساتھ بیٹھ کر اسپتال سے راہ فرار اختیار کرتے ہیں ،
پولیس تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون نے اتوار کے روز عشال کے والد ارشاد حسین کی مدعیت میں 4 جون سے لاپتہ طالبہ کے مبینہ اغوا کا مقدمہ اس وقت درج کیا جب اس کی والدہ کو ایک موبائل نمبر سے کال موصول ہوئی جس میں اسے بتایا گیا کہ ان کی بیٹی علی احمد خان اسپتال میں داخل ہے ،
عشال فاطمہ کی پوسٹ ماڑٹم رپورٹ آج منگل کو جاری کی جائے گی جبکہ فرانزک رپورٹ آنے میں ابھی کچھ وقت درکار ہو گا ،
عشال کے لواحقین کے مطابق اس کے جسم کے مختلف حصوں پر نشانات موجود تھے ،
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی تحویل میں لے لی ہے ، ملزمان سے دوران تفتیش اصل حقائق ��امنے آ سکیں گے -
سرکاری ویگو ڈالہ, تباہ مچا کر بھاگ گیا!!🛑
سرکاری ویگو ڈالے نے دو گاڑیوں کو کچل دیا, گاڑیوں میں لوگ زخمی ہے, ویگو ڈالا ایکسیڈینٹ حالت میں بھاگ گیا, گاڑی کا نمبر ہے APF-023 پنجاب گورنمنٹ!!
جعلی حکومت میں لوگو کی مال وجان محفوظ نہیں!💔
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہی��، ہمیں بہت پریشانی ہے
1: 9 مئی قتل عام 2023 2: D چوک قتل عام 2024 3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025 4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025 5: راولا کوٹ قتل عام 2026 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan