@TalatHussain12 شرم تم کو کو مگر نہیں آتی
لفافے زرا اپنے آقاؤں مریم اور اُن کے باپ سے پوچھو کہ وہ بھی ش لیگ کی حکومت چاہتے ہیں یا بس تم ہی مرے جا رہے ہو۔
@NOORALAMKHAN پتہ نہیں اب آنے والا الیکشن تم نے لڑنا بھی ہے لوٹے یا گھر میں چھپ کے بیٹھنا ہے کیونکہ لوگ تو تم کو نہ بھولے ہیں نہ ہی معاف کرنے والے ہیں بلکہ اگر الیکشن میں کھڑے ہونے کی ہمت کر بھی لو تو تمہارے گھر والے تم کو ووٹ نہ دیں۔ د لوٹے بچیه
@MustafaNawazPPP فیملی ممبرز تو نہیں البتہ لوٹے ساتھ تھے گو کہ گالیوں کی حمایت نہیں کی جا سکتی لیکن اب ان بے پیندے کے لوٹوں کا اپنے حلقوں میں ایسے ہی استقبال ہو گا اور یہی درگت بنی گی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بڑے بھائی کے پلیٹلٹس اب ٹھیک ہو جائینگے اور اتوار والے دن لوگوں کا عمران خان کے لئے والہانہ محبت دیکھ کے پنڈی والوں کے اوسان بھی خطا ہو گئے ہیں۔
مرگ بر مخالفین عمران
@MasudAKhan6 میں تو کسی گروپ سے تعلق نہیں رکھتا بس عام سا پاکستانی ہوں جو کل تک آرمی کی محبت جبکہ اب باجوہ کی موجودگی تک آرمی سے نفرت کرونگا۔ باجوہ مردہ باد
@_GhulamMustafa_ اوپر دیکھ رہا ہوں کہ حسین حقانی نے آپ کے ٹویٹ کو لائک کیا ہے اُس شیطان کی یہ لائکنگ ثابت کرتی ہے کہ ہماری فوج اب ہماری نہیں رہی وہ امریکیوں کے ہاتھ بک گئی ہے۔
@OfficialDGISPR ابھی تک پاک فوج کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا تھا لیکن مجھے افسوس ہے کہ میں نے اپنا وقت ضائع کیا، ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ جو جنرلز ہمارے لئے باعث فخر تھے اب باعث شرم ہو گئے ہیں۔ افسوس صد افسوس
@BrigZaman سر ��س سارے معاملے میں آپ کے ادارے کا کردار محض چند بدنما جرنیلوں کی وجہ سے ہمیشہ کے لئے داغدار ہو گیا کاش امریکہ کے ان پٹھو جرنیلوں کی چھٹی پہلے کر دی جاتی، آج تک فوج کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا تھا اب جب تک باجوہ چیف ہے فوج کی حمایت سے دستبردار ہوتا ہوں۔ مرگ بر باجوہ
@UmarCheema1 اگرچہ میں سمجھتا ہوں کہ اس ملک کے مسائل کا حل انتخاب نہیں انقلاب ہے یہاں پہ تم جیسے مافیاز کو لٹکانا ہو گا لیکن پھر بھی اگر آپ آئین کی بات کر رہے ہو تو آئین شکنی سندھ ہاؤس میں کیوں نظر نہ آئی تم کو؟
@mjdawar ښه نو ستا په کښ آخر سه کار دے د ھغوی خپل وطن دے خپل یئ حکومت دے چه څنڰه غواړی ھغه شان د اوکړی، تا په کښ د ځان نه راته ھسی مشمشه خان جوړ کړے دے سړه، څوک درته په کلې کښ د خیرات وینا نه کوی او ته د افغانستان ماملاتو کښ ڰتي وھي۔