اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
پٹواریو آپ کی تاریخ یہ ہے آپ کا لیڈر آپ کے منہ پر کہہ رہا ہے
آج کے دور میں کتنا ظلم و جبر ہورہا ہے تحریک انصاف کے ورکرز کے ساتھ ہمارا لیڈر آج بھی ڈٹ کر کھڑا ہے اور ورکرز بھی اس کے ساتھ کھڑے ہیں
This guy used to live in Ilford London. He used to help Mian Sahib wearing shoes and in returns he became minister in punjab.
What an embarrassing achievement.
آپ میری خبر نورین نیازی سے کنفرم کروا سکتے ہیں
جس دن نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی بشری بی بی بھی ساتھ تھیں انہوں نے نورین آپا کو کہا علیمہ خان جو ریلی نکال رہی ہیں اور کام کر رہی ہیں وہ قابل تحسین ہیں
جس پر عمران خان نے پوچھا کیا علیمہ خان ریلی نکال رہی ہیں انہوں نے کہا کہ اب یہ نوبت آ گئی ہے کہ پارٹی کی بجاۓ میری بہن کو یہ کام کرنا پڑ رہا ہے انہوں نے علیمہ خان کے کام کو سراہا لیکن انہوں نے کہا کہ اب وہ مزید یہ کام نہیں کریں گے اگر انہوں نے ہی یہ کام کرنا ہے تو پھر پارٹی کے عہدیداروں کا کیا فائدہ
آپ میری خبرنورین آپا سے کنفرم کر سکتے ہیں
سید زیشان حیدر
🚨🚨🚨🚨🚨
ڈی چوک سے میریٹ جانے والی سڑک کو صرف تین ماہ میں تیسری بار اکھاڑا جا رہا ہے۔ اس سڑک کا افتتاح محسن نقوی صاحب نے کیا تھا اور اُس وقت دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ منصوبہ انتہائی قلیل وقت میں مکمل کیا گیا ہے۔
مگر آج صورتحال سب کے سامنے ہے۔ اگر نئی تعمیر شدہ سڑک بار بار اکھاڑنی پڑ رہی ہے تو سوال یہ ہے کہ منصوبہ بندی، تعمیر اور معیارِ تعمیر میں کہاں کوتاہی ہوئی؟
عوام کے پیسے سے بننے والے منصوبوں میں رفتار کے ساتھ پائیداری اور معیار بھی ضروری ہے۔
Dubai Police jumped to the rescue, helping a man who had accidentally dropped his phone into Dubai Creek! The team responded within 5 minutes of the call, and the phone was retrieved! Much respect for Dubai Police’s readiness to assist at all times!
#EmiratesNews#DubaiOneTv